Search results
Saved words
Showing results for "aTeran"
Meaning ofSee meaning aTeran in English, Hindi & Urdu
English meaning of aTeran
Noun, Masculine
- circle in which a horse is trained, reel, skein of thread, bobbin
Sher Examples
tū kyā jaane ki tujh ko kis ne kis charḳhe meñ kaatā hai
tū kyā jaane ki tujh ko kis aTeran meñ अटेरा hai
tu kya jaane ki tujh ko kis ne kis charKHe mein kata hai
tu kya jaane ki tujh ko kis aTeran mein अटेरा hai
अटेरन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सूत की आँटी या लच्छी बनाने का लकड़ी का यंत्र
- नए घोड़ों को दौड़ने का अभ्यास कराने हेतु उन्हें एक गोले में चक्कर लगवाना
- कुश्ती का एक दाँव।
اَٹیرَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ چیز یا آلہ جس پر انٹِ بنانے انٹی بنانے کے لیے سوت لپیٹتے ہیں (جس کی شکل یہ ہوتی ہے کہ آنھ دس انچ لمبی گول پتلیلکڑی کے اوپر نیچے جھوٹی دو لکڑیاں اس طرح آڑی لگاتے ہیں کہ لمبی لکڑی دونوں کے پیچ میں ہوتی ہے ۔ ان دونوں لکڑیاو خے کنارے اوپر کی طرف کمداد ہوتے ہیں ، جن پر انگریزی کے آٹھ کے بندے کی شکل میں سوت لپیٹا جاتا ہے) .
- دو گھری بھرت ، دوہرا کا وہ ، گھوڑے کی بھرت کا و انداز جو الیون (نمبر ) کے لچھے سے مشابہ ہوتا ہے ۔
- (کنایہً) مدہوش ، جس کے ہاتھ پاؤں نشے یا بیہوشی وغیرہ میں اٹیرن کی طرح آلٹے سدھے ہوجائیں ۔
- (مجازاً) خستہ ، مانذہ ۔
- لاغر انسان جو کویا ہڈیوں کا مالا ہو ، خید، کمر ۔
- ایک کھیل کا نام جس میں بچے لگاتے اور کاوہ کاٹنے ہیں
- کشتی کا ایک دانو جس میں پے درپے دانو پینچ سے حریف کر تھکا دیا جاتا ہے
- شال دوزوں کی سوئی جس کا ناکا سلائی کی مشین کی سوئی کے مانند ، پیچ میں کٹا ہوا ہوتا ہے ، اندھی سوئی ، ٹوچن
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (aTeran)
aTeran
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone