تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَطُوفَت" کے متعقلہ نتائج

عَطُوفَت

مہربانی، شفقت، عاطفت

عَطُوفَتی

مہربانی اور شفقت والا ، مشفقانہ برتاؤ کرنے والا ؛ (نفسیات) جذبات کو دبا کر جذباتی تموّجات کو اخراج کے فطری راستوں سے دوسری طرف مائل کرنے والا.

عَطُوفَت نامَہ

(بطور احترام) خط، مکتوب، عنایت نامہ.

عَطُوفَتِیَہ

(نفسیات) عطوفتی مزاج کا آدمی.

مَنْشُورِ عَطُوفَت

فرمانِ شاہی ؛ مراد : بڑے خط جو لطف و کرم پر مبنی ہو ، والہ نامہ ، واجب احترام خظ.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَطُوفَت کے معانیدیکھیے

عَطُوفَت

'atuufat'अतूफ़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: عَطَفَ

عَطُوفَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مہربانی، شفقت، عاطفت

شعر

English meaning of 'atuufat

Noun, Feminine

  • inclination, favour, kindness, affection, benevolence

'अतूफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अनुकंपा, अनुग्रह, शफ़क़त, मेहरबानी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَطُوفَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَطُوفَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words