تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے" کے متعقلہ نتائج

اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے

ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، نہ ٹیڑھی چال چلو گے نہ مصیبت میں گھرو گے

نَہ دَوڑ کے چَلے، نَہ گِرے

رک : نہ دوڑ چلو نہ گر پڑو

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے کے معانیدیکھیے

اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے

aughaT chale na chaupaT gireऔघट चले न चौपट गिरे

نیز - دوڑ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے

ضرب المثل

اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے کے اردو معانی

  • ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، نہ ٹیڑھی چال چلو گے نہ مصیبت میں گھرو گے
  • جو شخص برے کام کرتا ہے نقصان اٹھاتا ہے، میانہ روی اختیار کرنی چاہیے
  • جو شخص اپنی بساط سے بڑھ کر کام کرے نقصان اٹھاتا ہے، جلد بازی سے نقصان ہوتا ہے

औघट चले न चौपट गिरे के हिंदी अर्थ

  • हर कार्य सोच विचार कर करना चाहिए, न टेढ़ी चाल चलोगे न कष्ट में पड़ोगे
  • जो व्यक्ति बुरा कार्य करता है घाटा उठाता है, बीच का रास्ता अपनाना चाहिए
  • जो व्यक्ति अपनी क्षमता से बढ़कर काम करे हानि उठाता है, जल्दबाज़ी से हानि होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوگَھٹ چَلے نَہ چَوپَٹ گِرے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words