تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اوند" کے متعقلہ نتائج

اوند

وہ رسی جس سے چھپَّر یا شامیانے کو اوپر کی طرف مضبوط کھینچ کرباندھتے ہیں

اوندا

(چھپر بندی) اوند (رک).

اَوندْھ

الٹا، پٹ، مُن٘ھ کے بل

اَونْدھا

الٹا، منْھ کے بل، پَٹ

اَوندھی

اون٘دھا کی تانیث

اَوندھے

اون٘دھا کی جمع یا حالت مغیرہ

اَونْدھا ہونا

چوپٹ ہونا ، تباہ و برباد ہوجانا.

اَونْدھا کَرْنا

رشوت دے کر ہموار کرنا، لے دے کے موافق بنا لینا

اَوندھا لیٹْنا

lie on the stomach

اَونْدھے مُنْھ

on the face, with head or face down

اَوندھیا لَگانا

منھ زمین کی طرف پشت آسمان کی طرف کرکے لیٹ جانا، پٹ ہو کر پڑ رہنا

اَونْدھا سِیدھا

آڑھا ترچھا، ٹیڑھا، بے تکا

اَونْدھِی پیشانی

سبز قدم، منحوس، کم نصیب

اَونْدھا بَخْت

misfortune

اَونْدھی کھوپَڑی

unreason, unreasonableness

اردو، انگلش اور ہندی میں اوند کے معانیدیکھیے

اوند

au.nd•औंद

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

اوند کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ رسی جس سے چھپَّر یا شامیانے کو اوپر کی طرف مضبوط کھینچ کرباندھتے ہیں

Urdu meaning of au.nd

  • Roman
  • Urdu

  • vo rassii jis se chhappar ya shaamiyaane ko u.upar kii taraf mazbuut khiinch kar baandhte hai.n

English meaning of au.nd

Noun, Masculine

  • cord to pull rafters or frames for thatching

औंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह रस्सी जिससे छप्पर या शामियाने को ऊपर की तरफ़ मज़बूत खींच कर बाँधते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اوند)

نام

ای-میل

تبصرہ

اوند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone