تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَونس" کے متعقلہ نتائج

اَونس

ایک وزن جو تقریباً اڑھائی تولہ یا آدھی چھٹانک کے برابر ہوتا ہے (پونڈ کا سولھواں حصہ)

ہَونسنا

نظر لگانا، ٹوکنا

ہَونس کَرنا

ریس کرنا، لالچ کرنا، طمع کرنا، لوبھ کرنا، رشک کرنا

ہَونس ہونا

حرص ہونا ، طمع ہونا ؛ رشک ہونا ، ریس ہونا

ہَونس کھا گَئی

نظر بد نے اثر کر لیا ، ٹوک لگ گئی ، نظر نے مار ڈالا ۔

ہَونس نِکالنا

حسد یا رنجش نکالنا ، بغض و عداوت نکالنا ۔

ہَونس کا کھا جانا

نظر لگ جانا، نظر بد کا اثر ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَونس کے معانیدیکھیے

اَونس

au.nsऔंस

اصل: انگریزی

موضوعات: وزن

اَونس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وزن جو تقریباً اڑھائی تولہ یا آدھی چھٹانک کے برابر ہوتا ہے (پونڈ کا سولھواں حصہ)

English meaning of au.ns

Noun, Masculine

  • ounce, oz

औंस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक वज़्न अर्थात् भार जो लगभग अढ़ाई तोला अथवा आधी छटाँक के बराबर होता है (पौंड का सोलहवाँ भाग)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَونس)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَونس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone