تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَوقاف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَوقاف کے معانیدیکھیے
اَوقاف کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- وہ جائیدادیں جو قانون شرع یا حکومت کے مطابق کسی کار خیر یا اولاد کے لیے وقف یا مختص کرکے بیع و رہن وغیرہ کے تمام حقوق سلب کرلیے جائیں
- تحریر میں الفاظ اور فقروں کے درمیان کم یا زیادہ دیر (سان٘س لینے کے لیے) ٹھہرنے کی علامات (خصوصاً قرآن پاک کی آیات کے بیچ میں)
شعر
داستاں کے رخ نما ابواب چوری ہو گئے
لٹ گئے اوقاف سب اعراب چوری ہو گئے
اوقاف کی زمیں کے محافظ بھی کہہ اٹھے
موقع ملا ہے اس میں خیانت کریں گے ہم
English meaning of auqaaf
Noun, Masculine, Plural
- properties, legacies (esp. for charitable purposes), trusts, charitable endowments
- punctuation marks
औक़ाफ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- विराम चिह्न, भित्र-भित्र प्रकार के भावों और विचारों को स्पष्ट करने के लिए जिन चिह्नों का प्रयोग वाक्य के बीच या अंत में किया जाए
- वह जायदाद आदि जो समर्पित हैं, देवोत्तर सम्पत्तियाँ, धर्म न्यास, धर्मदाय, वक़्फ़
اَوقاف کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَوقاف)
اَوقاف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔