تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وُقُوف" کے متعقلہ نتائج

وُقُوف

(لفظاً) ٹھہراؤ، قیام

وُقُوفی

سمجھ رکھنے والا ؛ ذہین

وُقُوف دار

عقل و شعور والا ؛ سمجھنے والا ، جاننے والا ، واقف ؛ تجربے کار ۔

وُقُوفِ عَرَفَہ

رک : وقوف ِعرفات ۔

وُقُوف کَرنا

قیام کرنا، مراد : دورانِ حج عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا سب سے بڑا رکن ہے

وُقُوف پانا

آگاہی حاصل کرنا ؛ سمجھنا ۔

وُقُوفِ عَرَفات

(فقہ) نو ذوالحجہ کو حاجیوں کا عرفات میں ٹھہرنا جو حج کا رکن اعظم ہے اور اس کے فوت ہونے کی صورت میں حج نہیں ہوتا

وُقُوفِ عَدَدی

اعداد و شمار کا ادراک ؛ (تصوف) ذکر قلبی میں بھی اعداد و شمار کا خیال رکھنا ۔

وُقُوف پَکَڑنا

وقوف پیدا کرنا ، عقل و تمیز سیکھنا ، شعور پکڑنا ؛ سلیقہ سیکھنا

وُقُوفی شَعُور

ذہنی ادراک ، عقلی احساس ۔

وُقُوف پَیدا کَرنا

شعور حاصل کرنا ، ہنر سیکھنا

وُقُوفِ قَلبی

دل کا ایک خیال پر قیام ؛ (تصوف) اﷲ تعالیٰ کے سامنے حضورِ قلب کی ایسی کیفیت کہ دل میں اﷲ کے سوا کوئی نہ ہو ۔

وُقُوفِ زَمانی

(تصوف) سالک کا اپنا محاسبہ کرنا۔

وُقُوفِ حَرکَت

ٹھہراؤ ، جمود (انگ : Stagnation)

وُقُوفِ صادِق

(تصوف) سالک کا فنا فی اﷲ ہو کر قائم بحق اور بقاباﷲ ہو جانا ہے

وُقُوفِ مُنقَسِم

(نفسیات) بٹا ہوا ادراک ، احساس کے ایک نہ ہونے کی حالت ۔

اَہلِ وُقُوف

کاریگر

بے وُقُوف

احمق، بغیر دماغ کے کام کرنے والا، بے عقل، کم دماغ شخص

با وُقُوف

علم و شعور رکھنے والا، واقف، جاننے والا

صاحِبِ وُقُوف

آگاہ ، واقف ، روز دار ، عقلمند ، دانا ، سمجھدار.

اردو، انگلش اور ہندی میں وُقُوف کے معانیدیکھیے

وُقُوف

vuquufवुक़ूफ़

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: وَقف

موضوعات: فلفسہ فقہ

اشتقاق: وَقَفَ

وُقُوف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) ٹھہراؤ، قیام
  • آگاہی، علم، واقفیت، فہم، سمجھ، شعور، اطلاع، خبر
  • (فقہ) دورانِ حج عرفات میں قیام جو حج کا رکن اعظم ہے
  • (فلسفہ) جاننے یا سمجھنے کا عمل، ادراک، شناخت، تمیز، واقفیت، تعقل، دانش
  • مہارت، تجربہ، لیاقت
  • کھڑا ہوا، ٹھہرا ہوا، ساکت، ٹھہرنے والا، وقفہ کرنے والا (مطالعے وغیرہ کے دوران)
  • بادشاہی زمانے کا ایک عہدے دار جس کا کام مملکت کے خرچ سے آگاہی حاصل کرنا ہوتا تھا نیز ایک عہدہ
  • واقف، علم رکھنے والا، آگاہ

شعر

English meaning of vuquuf

Noun, Masculine

वुक़ूफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जानकारी। ज्ञान।
  • बुद्धि। समझ।
  • ज्ञान, जानकारी, परिचय।।

وُقُوف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وُقُوف)

نام

ای-میل

تبصرہ

وُقُوف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words