تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَوتار" کے متعقلہ نتائج

سَفِیر

ایلچی، کسی ملک کا نمائندہ جو دوسرے ملک میں اپنے ملک کے مفادات کی نگرانی اور اس ملک سے تعلقات کی اُستواری کے لئے مقرر کیا گیا ہو

سَفِیر ہوکَر جانا

کسی بادشاہ کی طرف سے قاصد بن کر دوسرے بادشاہ کے پاس جانا

سَفِیر مُقَرَّر ہونا

قاصد ہونا، ایلچی کے عہدے پر تعینات ہونا

سَفِیرِ اِلٰہی

االلہ تعالیٰ کا ایلچی ؛ (کنایۃً) رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وسلم .

سَفِیر خَاک

خا کَ پُتلا، اِنسان

سَفِیر بھیجنا

ایلچی دوسرے ملک میں بھیجنا

سَفِیر واپَس آنا

اعلانِ جنگ ہونا

سَفِیر واپَس بُلانا

اعلانِ جنگ کرنا

سَفِیر مُقَرَّر کَرنا

قاصد بنانا، ایلچی کے عہدے پر تعینات کرنا

سَفِیرِ عَرْشِ عُلٰی

رک : سفیرِ اِلہیٰ ،

سَفِیرِ خاص

خصَوصی ایلچی ، قاصد ۔

سَفِیرِ مَحْض

(فقہ) گواہ ، حاضر مدعی کا وکیل ، عارّضی شاہد ۔

سَفِیرِ کَبیر

سفارت خانہ کا افسرِاعلیٰ ؛ مراد : سفیر۔

سَفِیرِ سُلطانی

بادشاہ کا ایلچی، شاہی قاصد

سَفِیرِ مُختار

(قانون) مُختارِ کُل

اردو، انگلش اور ہندی میں اَوتار کے معانیدیکھیے

اَوتار

autaarअवतार

وزن : 221

موضوعات: ہندو طنزاً

اشتقاق: وَتَرَ

اَوتار کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • ریشے ، تار ( خصوصاً نسوں اور پٹھوں کے) رباطات .
  • رک : اتار ۔
  • (مجازاَ) عمدہ
  • ۱۔ (ہندو) وہ انسان یا مجسمہ( دیوتا) جس کی شکل میں خدا بندوں کی اصلاح کے لیے آتا ہے، رشی منی ، مہاتما ، پیغبر ،( خصوصاً وشنو جی کے چوبیس اوتار جن میں دس بہت مشہور ہیں : مجچ، کچھ، ناراہ، رسنگ ، بامن، پرشرام ، رام چندر، کرشن ، بودھ ، کلنکی)۔
  • ۲۔ وہ انسان یا حیوان وغیرہ جو کسی رشی منی یا کسی بڑے شخص کا جانشین خاص اور نمایندہ یا س کی شان کا مظہر ہو، نائب
  • ۳۔ ولی، مضہرالہٰی، فرشتہ خو یا نیک انسان.
  • ۴۔ دیوتاؤں کا دنیا مئں بشکل اصلاح کے لیے نزول یا ورود ۔
  • ۵۔ (طنزیہ) بد خصلت ، شیر، شیطان ۔
  • ۶. ہنود کا تیرتھ یا مقدس مقام۔

شعر

English meaning of autaar

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • avatar, vicegerent of a god, rebirth of god in another human shape, incarnation
  • Avtaar

अवतार के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘वतर' का बहु., धनुषों की ज्याएँ, बाजे के तार
  • ऊपर से नीचे की ओर आना; उतरने की क्रिया या भाव
  • किसी दैवी शक्ति का पार्थिव रूप में जन्म
  • जन्म, शरीर-ग्रहण
  • विशिष्ट व्यक्ति

اَوتار کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَوتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَوتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone