تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَضْلاع" کے متعقلہ نتائج

اَضْلاع

ملک میں صوبے کے بڑے انتظامی حصے جو چند تحویلوں تعلقوں یا پرگنوں پر مشتمل ہوں

اَضْلاعی

اضلاع (رک) سے منسوب

اردو، انگلش اور ہندی میں اَضْلاع کے معانیدیکھیے

اَضْلاع

azlaa'अज़्ला'

اصل: عربی

وزن : 221

واحد: ضِلَع

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: ضَلَعَ

اَضْلاع کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ملک میں صوبے کے بڑے انتظامی حصے جو چند تحویلوں تعلقوں یا پرگنوں پر مشتمل ہوں

    مثال - دیگر اضلاع میں جمنا کی نہر کا پانی آتا تھا

  • اطراف و جوانب، حدود
  • (ریاضی) مختلف اشکال ہندسی کے پہلو کے خطوط جن سے یہ شکاس گھری ہوں

English meaning of azlaa'

Noun, Masculine, Plural

  • districts, divisions (of land), parts

    Example - Digar azla mein Jamuna ki nahar kaa pani aata tha

  • sides (of a figure)
  • (Mathematics) arches, convexities
  • ribs

अज़्ला' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • प्रांत का एक भाग जो एक कलक्टर के अधीन होता है, ज़िले, पाश्र्वास्थि, जनपद, मंडल

    उदाहरण - दीगर अज़्ला में जमुना की नहर का पानी आता था

  • आस-पास, सीमावर्ती, अतराफ़
  • ( गणित) भुजाएँ, रेखाएँ
  • पसलियाँ

اَضْلاع کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَضْلاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَضْلاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words