تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بہ چشم نم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بہ چشم نم کے معانیدیکھیے
بہ چشم نم کے اردو معانی
- نم یا بھیگی آنکھوں سے، آنسو بھری آنکھوں کے ساتھ
شعر
یہ سرد و گرم جو ماحول کے تقاضے ہیں
بہ چشم نم نفس شعلہ بار باقی رکھ
بہ چشم نم تری درگاہ سے گیا فاروقؔ
خطا معاف کہ یہ بندہ پروری ہی تو ہے
آرزو کوچۂ محبت سے
خندہ در دل بہ چشم نم گزری
English meaning of ba-chashm-e-nam
- with wet eyes, with tearful eyes
ब-चश्म-ए-नम के हिंदी अर्थ
- भीगी या नम आँखों से, आँसू भरी आँखों से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بہ چشم نم)
بہ چشم نم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔