تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَسْت کے معانیدیکھیے
بَدَسْت کے اردو معانی
فعل متعلق، مؤنث
- ہاتھ میں
- ہاتھ سے، بذریعہ، جیسے: ضروری کاغذات بدست ملازم بھیج رہا ہوں
- (ایک ہاتھ سے دوسرے) ہاتھ میں (ترکیب میں ’دست‘ کے ساتھ مستعمل)
اسم، مؤنث
- بالشت، بتی، بتہ
شعر
مسیحا بن کے جو مرہم بدست آیا تھا
کچھ اور درد کو میرے بڑھا گیا وہ شخص
کہہ دو بہار آئے
دامن بدست ہوں میں
پتھر بدست ملتا ہے ہر شخص شہر میں
آئینہ بن گئے ہیں تو بچنا محال ہے
English meaning of ba-dast
Adverb, Feminine
- in hand
- to hand, by hand
Noun, Feminine
- a measurement of hand full palm
ब-दस्त के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدَسْت)
بَدَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔