تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْت بَنْد" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَنْد

موتیوں اور جواہرات کا لچّھا جو عورتیں کلائی پر باندھتی ہیں

دَسْت بَنْد کَرْنا

ہاتھ جوڑنا ، عاجزی کرنا .

دَسْت بَنْدی

وہ طریقہ جس پر کتّے وغیرہ بیٹھتے ہیں ؛ قید، روک ؛ عِجز ، انکسار .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْت بَنْد کے معانیدیکھیے

دَسْت بَنْد

dast-bandदस्तबंद

اصل: فارسی

وزن : 21

دَسْت بَنْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موتیوں اور جواہرات کا لچّھا جو عورتیں کلائی پر باندھتی ہیں
  • ایک قسم کے کڑے
  • سونے یا چاندی کا زیور جو ہاتھ کی پُشت پر پہنا جاتا ہے
  • ایک ناچ جس میں ہاتھ مِلاتے ہیں
  • ہتھکڑی، پہنچی
  • محصول آب پاشی، محاصلِ آراضیِ زیر پر سے مرمت تالاب کے معاوضے میں فی صد دس روپیہ کی رقم جو قولدار کو ادا ہوتی ہے
  • لڑنت کے ایک دانو کا نام جس میں حریف کے ہاتھ میں کہنی کے مقام پر ہاتھ ڈال کر کلائی کو اس طرح پکڑتے ہیں کہ حریف بے بس اور ہاتھ بیکار ہوجاتے ہے
  • کرنا

English meaning of dast-band

Noun, Masculine

  • wrist band of gold or silver net with pearls or precious stones (worn by women)
  • gold or silver ornament worn on the back of the hand

दस्तबंद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पहुँची, कलाई का एक आभूषण, नृत्य का एक प्रकार।
  • हाथ में पहनने का मोतियों और रत्नों से बना एक गहना; लच्छेदार गहना
  • टोड़ा; पहुँचा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْت بَنْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْت بَنْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone