تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگوش" کے متعقلہ نتائج

بَگوش

کان میں

بَگوشِ دِل

پوری توجہ سے ، پورے التفات سے

بَگوش کرنا

اچھی طرح سننا

پَن٘بَہ بَگوش

کانوں میں روئی رکھے ہوئے

حَلْقَہ بَگوش

وہ جس کے کان میں غلامی کا حلقہ ہو، زرخرید غلام، غلام، مطیع، فرماں بردار

بَنْدَۂ حَلْقَۂ بَگوش

---

گوش بَگوش

(لفظاً) ایک کان سے دوسرے کان تک یعنی پوری طرح اچھی طرح کان دے کر پوری توجہ سے

غُلامِ حَلْقَہ بَگوش

اگلے زمانہ میں غلاموں کے کانوں میں بالیاں پہنا دیتے تھے، یہ غلاموں کی نشانی تھی، زر خرید غلام

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگوش کے معانیدیکھیے

بَگوش

ba-goshब-गोश

بَگوش کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کان میں

ब-गोश के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कान में

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words