تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَھو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَھو کے معانیدیکھیے
بَھو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رک : بہت .
- ڈر ، خوف ، ہراس .
- دنیا ، کائنات ، بستی ، زندگی ، وجود ، دنیاوی ساز و سامان (مرکبات میں مستعمل) .
- گن ، خوبی ، جوہر ، لیاقت ، قابلیت .
- رک : بھوں .
- رک : بہو .
- وقت ، زمانہ ؛ نفع ، فائدہ ، یافت ، منافع ؛ بہتری ، بہبودی ، کامرانی ، سعادت ، خوشحالی ، اقبال مندی .
اسم، مذکر
- رک : بُھو (= وجود وغیرہ) .
English meaning of bhau
भौ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- जन्म। पुं० = भय (डर)। अ० [हिं० भवना] हुआ। (अवधी)
- संसार। जगत। दुनियाँ।
بَھو کے قافیہ الفاظ
بَھو کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَھو)
بَھو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔