تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخُود آنا" کے متعقلہ نتائج

آنا

اصلاََ : ۱. ایک جگہ سے حرکت کر کے دوسری جگہ موجود یا منتقل ہونا ، جانا کی ضد .

اَنی

برچھی، بلم ، تیر یا کانٹے وغیرہ کی نوک، سنان، بھال

اَنا

اپنی ذات اور شخصیت کا اظہار، خودی، غرور، اہنکار

عَنا

دکھ، تکلیف، مشقت، رنج

آنے

آنا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

آنی

وقتی ، عارضی ، آن بھر کا .

عانی

قیدی (عموماََ مرد)

اَعْنی

میرا مطلب یہ ہے کہ، میری مراد یہ ہے، یعنی

آنا دینا

کسی کے آنے پر جواباً اس کے یہاں جانا ، باز دید کے لئے جانا .

آنا پائی

کوڑی کوڑی ، حبہ حبہ ، کل رقم ، سارا حساب .

آنا جانا

آننا

آنا، وارد ہونا

آنا کانی دینا

جان بوجھ کر ٹال جانا، تغافل کرنا، سنی ان سنی کرنا

آنا نَہ پائی نِری پانو گِھسائی

بیکار دوڑ دھوپ اور بے سود محنت و مشقت کے موقع پر مستعمل

آنار

انار، ایک مشہور پھل اور اس کا پیڑ، رمان

آنات

آن جس کی یہ جمع ہے

آنا کانی کَرنا

آنا کانی دینا، جان بوجھ کر ٹال جانا، تغافل کرنا، سنی ان سنی کرنا

آنا پائی سے

حبہ حبہ، کوڑی کوڑی، کل رقم (چکانا وغیرہ کے ساتھ)

آناکانی

ٹال مٹول، ٹالم ٹول، حجت و تکرار، چشم پوشی، مگراپن، سنی ان سنی، حیلہ حوالہ، پہلو تہی

آنَہ

پرانے روپے کا سولہواں حصہ، پرانے چار پیسے، پرانا سکہ جو چار پیسوں کے برابر ہوتا تھا، آنا

عانَہ

ناف سے نیچے کا مقام جہاں بال ہو تے ہیں، پیڑو

آئِنَہ

شیشہ، کاچ، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

آئِینَہ

قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت

اَعْناق

گردنیں، گلے

آئِینی

آئین سے منسوب، دستور، اساسی کے مطابق، آئین کے مطابق، ضابطے کے مطابق، اصول و ضوابط، قانونی، دستوری، شرعی

آئِینے

آئینہ کی جمع، نیز مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

اَنُو

مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا حصہ جس کی مزید تقسیم نہ ہوسکے، جوہر، ایٹم

اَنائی

آنا سے منسوب : وہ شخص، جس کے تمام افعال ذاتی مسرت حاصل کرنے کی طرف منعطف ہوں، اخوانی کی ضد

اَنّی

ایک آنے کا سکہ ، اکنّی ۔

آو نَہ

آؤ کی تاکید : اقدام عمل کرو، ہمت مت ہارو وغیرہ

اَینی

این (۱) سے منسوب.

اینے

یہاں ،اس جگہ

اُنے

وہ، اُس نے۔

اِینی

ان ہی ، اِنھی یا اِنِھیں.

اِنو

رک : اِن ۔

اِنا

ظرف ، برتن .

اِنے

انھیں، ان کو

اُنو

رک : اُن ۔

اُونا

چھوٹی اور پتلی تلوار : وہ چاقو وغیرہ جو بار بار سان پر چڑھائے جانے سے پتلا ہوجائے.

اُونو

اُن

اُوْنی

اُون (رک) سے منسوب، اون کا بنا ہوا

اِیْنو

رک: اِن

one

ایک

اِیناں

اِنّی

(لفظاً)جو تحقیق یا یقین کے ساتھ ثابت ہو، (منطق) وجود معلول کے علت پر استدلال کرنا(برہان یا استدلال وغیرہ کے ساتھ مستعمل)

اِنّے

اس نے ،جیسے : مجھے سئ اِنے پہ تو کہا تھا کہ وہاں نہ جاتا ۔

اُنّے

اُس نے ۔

uni

بول چال: آسٹر و ن ز خصوصاً : یو نیو رسٹی کا اختصار۔.

ennui

اکتاہٹ، بیزاری، کوفت جو بے کاری یا بے دلی کے باعث پیدا ہو۔.

اِعانَہ

اعانت (رک) کی تخفیف .

عَینی

۰۱ نظر آنے والا ، واضح ، نمایاں ، آنکھ سے متعلق.

عَیْنا

اِیناع

پکنا

عِنّی

نامرد ، ایسا مرد جو جماع کی قوت سے محروم ہو ۔

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

آنے کا

آنے والا ، آنے کے لیے تیار ، آنے کا قادل (عموماً نفی میں مستعمل) ، جیسے : بہ جوتا پان٘و میں نہیں آنے کا .

آئِینے میں غُبار آنا

آئینے کی صفائی اور چمک دمک باقی نہ رہنا، آئینے کا غبار آلود ہونا

وَن آنا

(ریس وغیرہ میں) ایک نمبر پر آنا ، پہلے نمبر پر رہنا

آئِینے میں بال آنا

معمولی ضرب یا صدمے سے آئینے میں ہلکی سی لکیر پڑ جانا

ہو آنا

کسی جگہ پھیرا لگا کر آنا، کہیں جاکر واپس پلٹ آنا، کسی سے مل کر آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخُود آنا کے معانیدیکھیے

بَخُود آنا

ba-KHud aanaaब-ख़ुद आना

محاورہ

بَخُود آنا کے اردو معانی

  • ہوش میں آنا، غشی یا بیخودی کا دور ہونا

English meaning of ba-KHud aanaa

  • recover one's senses, be oneself again

ब-ख़ुद आना के हिंदी अर्थ

  • होश में आना, बेहोशी का दूर होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخُود آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخُود آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone