تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"اَنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں اَنا کے معانیدیکھیے
اَنا کے اردو معانی
ضمیر، اسم، مؤنث
- اپنی ذات اور شخصیت کا اظہار، خودی، غرور، اہنکار
- عربی کی ضمیر متکلم، اردو میں اکثر عربی الفاظ کی ترکیبات میں مستعمل، میں، خود
- بچے کو اجرت پر دودھ پلانے والی عورت
- (تصوف) وجود حق کہ ذات اپنے آپ کو اس کے ساتھ تعبیر کرتی ہے خواہ مطلق ہو خواہ مقید اور بعض کے نزدیک عبارت ہے ذات مطلقہ سے لہٰذا ہر مظہر کی انا وجود مطلق کی انا ہے، اور انا سے اشارہ ہے مرتبہ وحدت و حقیقت محمدی کی طرف بھی کہ اس کو علم مجمل اور یقین اول کہتے ہیں
شعر
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوں
آخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
اگر تمہاری انا ہی کا ہے سوال تو پھر
چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کے لیے
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کی
جی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی
English meaning of anaa
Pronoun, Noun, Feminine
- self, ego
- I, me
- wet nurse, a woman employed to suckle another's child
अना के हिंदी अर्थ
सर्वनाम, संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आया, दाई, पारिश्रमिक पर बच्चे को दूध पिलाने वाली स्त्री
- पेखना। =
- में।
- माता, जननी, माँ।
- पीना।
- स्व, अहंकार,अभिमान, गर्व, आत्म प्रदर्शन.
- बच्चे को पारिश्रमिक लेकर दूध पिलाने वाली औरत.
اَنا کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (اَنا)
اَنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔