تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آنی کے معانیدیکھیے
آنی کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- وقتی ، عارضی ، آن بھر کا .
- آنے والی ، جس کا آنا لازم ہو ، لازم الورود ، جو آکر رہے ، (قسمت میں) لکھی ہوئی (عموماً آفت یا مصیبت وغیرہ کے ساتھ یا ان کے لیے استعمال) .
- آن (= شان) سے منسوب : آن اور وقار پر مبنی ، وہ بات جسے اپنی آن بان کا مسئلہ بنا کر کوئی اڑ جائے، ترکیب میں مستعمل .
شعر
جستجو کرنی ہر اک امر میں نادانی ہے
جو کہ پیشانی پہ لکھی ہے وہ پیش آنی ہے
قیامت کا مجھے ڈر کیا جو کل آنی ہے آج آئے
تمہارے ساتھ کی کھیلی ہے میری دیکھی بھالی ہے
English meaning of aanii
Persian, Arabic - Adjective
- concerning elegance or vanity, inevitable, momentary, transitory, brief, come, arrive
Noun
- death
- fate
आनी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- आने वाली, जिस का आना लाज़िम हो, लाज़िम अलवरूद, जो आकर रहे, (क़िस्मत में) लिखी हुई (उमूमन आफ़त या मुसीबत वग़ैरा के साथ या उन के लिए इस्तिमाल)
- क्षणिक, थोड़ी देर का, सामयिक, तात्कालिक
- आन (=शान) से मंसूब:आन और वक़ार पर मबनी, वो बात जिसे अपनी आन बान का मसला बना कर कोई उड़ जाये, तरकीब में मुस्तामल
- वक़्ती, आरिज़ी, आन भर का
آنی کے قافیہ الفاظ
آنی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آنی)
آنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔