تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَراہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَراہ کے معانیدیکھیے
بَراہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- راستے سے، جیسے: (مسافر بسوں یا اسٹیشنوں پر لکھا ہوا) دہلی براہ آگرہ، خیر پور براہ حیدرآباد
- طور پر، (مضاف الیہ کے مفہوم کے ساتھ) کر کے یا فرما کے، جیسے: براہ عنایت (عنایت کر کے)
English meaning of ba-raah
Adverb
- by way of, via
ब-राह के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- जरिये से, द्वारा
- मार्ग या रास्ते से
- के तौर पर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَراہ)
بَراہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔