تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَشرطیکہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَشرطیکہ کے معانیدیکھیے
بَشرطیکہ کے اردو معانی
فعل متعلق
- شرط یا التزام یہ ہے کہ، اس شرط کے ساتھ
شعر
سوداؔ بسر ہو خوبی سے اوقات ہر طرح
پر درمیاں نہ ہووے بشرطیکہ پائے حرص
اس نئے حسن کی بھی اداؤں پہ ہم
مر مٹیں گے بشرطیکہ زندہ رہے
English meaning of ba-shart-e-ki
Adverb
- if, in case, on the condition, provided that, on condition that
ब-शर्त-ए-कि के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- इस शर्त के साथ
بَشرطیکہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَشرطیکہ)
بَشرطیکہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔