تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بِرَنْجی" کے متعقلہ نتائج

بِرَنْجی

چھوٹی کیل، کوکا

ظَرْفِ بِرِنْجی

پیتل کا برتن، پیتل سے بنا ہوا برتن

چَرْخِ بِرِنْجی

کانسی کی چَرخی یا گھیڑی

نانِ بِرَنجی

کھانے متعدد قسم کے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔ کباب شام ، نان برنجی ۔۔۔۔۔ وغیرہ وغیرہ ۔

بِرِنْجَہ

کیل

بِرَنج

سونا اور جواہرات وغیرہ تولنے کا ایک باٹ جو چار رائی کے برابر وزنی ہوتا ہے

بِرَنْج ساز

پیتل تیار کرئے یا اس کے برتن ڈھالنے والا کاریگر

بِرَنْجِ گَنْدَہ

ابلا ہوا چاول ، بھات

بِرَنْج مُشْک

تخم بالن٘گو ، سیاہ رن٘گ کا چھوٹا سا دانہ جو بھیگنے کے بعد اسپغول کی طرح لعابدار ہوجاتا ہے ، عموماً شربت میں مستعمل

بَرْنی

پلک ، وہ جگہ جہاں پلکیں نکلتی ہیں

بُرْجی

برج سے منسوب‏، برج کی وضع قطع کا

بِراجی

صر نشین ؛ شان و شوکت والا ؛ لائق تعریف .

بِرْنی

بھڑ

بَھنْجی

رک : بھانْجی

بنَجْی

بھیری والوں کا کاروبار

اردو، انگلش اور ہندی میں بِرَنْجی کے معانیدیکھیے

بِرَنْجی

biranji•बिरंजी

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: بِرَنج

  • Roman
  • Urdu

بِرَنْجی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چھوٹی کیل، کوکا
  • برنج (رک) سے منسوب ، پیتل سے بنا ہوا

شعر

Urdu meaning of biranji

  • Roman
  • Urdu

  • chhoTii kiil, koka
  • birinj (ruk) se mansuub, piital se banaa hu.a

English meaning of biranji

Noun, Masculine

  • a small nail, shoe tack, made of brass, brazen

Adjective

  • bronze, made from bronze or brass

बिरंजी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छोटी कील, लोहे या पीतल की छोटी कील (सेना के लोग बोलते हैं)

विशेषण

  • पीतली, पीतल का, पीतल से बना हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بِرَنْجی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بِرَنْجی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone