تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بابا آدَم" کے متعقلہ نتائج

بابا آدَم

سب سے پہلا انسان، حضرت آدم

بابا آدَم کے پوتے ہیں

آدم کی اولاد ہیں ، انسان ہیں ، اپنے مورث کے قدم بقدم ہیں.

بابا آدَم بَدَلْنا

پہلے کا انداز ، طریقہ یا دستور نہ رہنا

گَھر کا بابا آدَم نِرالا ہے

ہر بات نئی ہے ، ہر بات نرالی ہے ، اس گھر کی ہر بات انوکھی ہے

یَہاں کے بابا آدَم نِرالے ہیں

رک : یہاں کا بابا ۔۔۔۔۔ الخ ، یہاں کی ہر بات عجیب ہے

یَہاں کا بابا آدَم ہی نِرالا ہے

یہاں کی جو بات ہے وہ زمانے سے نئی اور انوکھی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بابا آدَم کے معانیدیکھیے

بابا آدَم

baabaa-aadamबाबा-आदम

وزن : 2222

موضوعات: دینیات

بابا آدَم کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • سب سے پہلا انسان، حضرت آدم
  • وہ شخص جس سے کسی علم یا فن کی ابتداع ہوتی ہے، جیسےرودگی فارسی شاعری کا بابا آدم ہے
  • وضع، طور طریقہ انداز، جیسے: بابا آدم نرالا ہونا

English meaning of baabaa-aadam

Persian, Arabic - Noun, Masculine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بابا آدَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

بابا آدَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words