تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باچ" کے متعقلہ نتائج

باچ

اچھا، بہترین، عمدہ

باچْلَنگ

بچھناک (رک) کی ایک قسم.

باچْنا

بڑھنا ، مطالعہ کرنا ، تلاوت کرنا.

باچْھ

ہون٘ٹوں کا داہنی یا بائیں جانب کا کونا جہاں دونوں ہون٘ٹ ملتے ہیں .

باچْھنا

منتخب کرنا ، چھان٘ٹنا ، چننا ، بیننا

باچَک

بولنے والا، گفتگو کرنے والا، مقرر

باچَھل

راجپوتوں کا ایک قبیلہ جو بھارت میں بیشتر علیگڑھ کے قریب آباد ہے.

باچْھ کَرْنا

چندہ کرنا لگان وغیرہ کے واجبات عائد کرنا.

باچْھ ڈالْنا

چندہ کرنا ، پتی دار بنانا.

باچا

گفتگو، تقریر، بات چیت

باچْھ لَگانا

باچھا

گائے کا نر بچہ، بچھڑا

باچھی

باچھنا کی تانیث

باچھیں کُھلنا

بہت ہن٘سنا، اتنا کھلکھلا کر ہنسنا کہ باچھیں پھیل کر کان کی لو یا ٹھوڑی سے قریب ہوجائیں

باچھیں پَھٹْنا

باچھیں پکنا، ہون٘ٹوں کے کونوں کا پھٹنا یا پک جانا، باچھوں میں ننھی ننھی پھنسیاں نکلنا، باچھیں پھٹنا محاورہ

باچھیں پَکْنا

باچھیں پکنا، ہون٘ٹوں کے کونوں کا پھٹنا یا پک جانا، باچھوں میں ننھی ننھی پھنسیاں نکلنا، باچھیں پھٹنا محاورہ

باچھیں چِرْنا

باچھیں پھٹنا، دہانے کا بہت پھیل جانا

باچھیں چِری مَینا

وہ عورت جس کا دہانہ پھیلا ہوا ہو

باچھیں کُھل جانا

باچھ برار

ایک معاوضہ، جو اسامی زمینداروں کو دیتی ہے، جس میں مالگذاری کے حصے بھی مالکوں یا اسمیوں سے واجب الادا ہوتے ہیں

باچھیں ٹھوڑی تَک آنا

(مجازاً) بہت ہن٘سنا اور خوش ہونا

باچھیں کانوں تَک جانا

بہت ہن٘سنا، اتنا کھلکھلا کر ہنسنا کہ باچھیں پھیل کر کان کی لو یا ٹھوڑی سے قریب ہوجائیں

باچھیں تابُنا گوش آنا

بہت ہن٘سنا، اتنا کھلکھلا کر ہنسنا کہ باچھیں پھیل کر کان کی لو یا ٹھوڑی سے قریب ہوجائیں

باچھوں سے نِکل جانا

منہ کے دونوں طرف بہہ جانا

باچھیں آنا

باچھیں پکنا، ہون٘ٹوں کے کونوں کا پھٹنا یا پک جانا، باچھوں میں ننھی ننھی پھنسیاں نکلنا، باچھیں پھٹنا محاورہ

باچھیں

باچھ (۱) (رک) کی جمع اور ترکیبات میں مستعمل.

با چشم نم

با چشم تر

بہ چشم نم

نم یا بھیگی آنکھوں سے، آنسو بھری آنکھوں کے ساتھ

بَہ چَشْمِ تَر

بھیگی آنکھوں سے، آنسو بھری آنکھوں کے ساتھ

بیْچ باچ کَر

فروخت کرکے

بَہ چَشْمِ اَشْکْبار

اردو، انگلش اور ہندی میں باچ کے معانیدیکھیے

باچ

baachबाच

اصل: سنسکرت

وزن : 21

باچ کے اردو معانی

صفت

  • اچھا، بہترین، عمدہ
  • ذکر کرنے کے لائق، قابل تحسین

شعر

English meaning of baach

Adjective

  • good, excellent
  • worth describing

बाच के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • अच्छा, बढ़िया
  • वर्णन करने के योग्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words