تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باچْھ" کے متعقلہ نتائج

باچْھ

ہون٘ٹوں کا داہنی یا بائیں جانب کا کونا جہاں دونوں ہون٘ٹ ملتے ہیں .

باچْھنا

منتخب کرنا ، چھان٘ٹنا ، چننا ، بیننا

باچْھ کَرْنا

چندہ کرنا لگان وغیرہ کے واجبات عائد کرنا.

باچْھ ڈالْنا

چندہ کرنا ، پتی دار بنانا.

باچْھ لَگانا

فَرْدِ باچْھ

وہ فہرست جو پٹواری تیار کرتا ہے جس میں مطالبہ ہر حصہ دار کا درج ہوتا ہے اس کے ایک الگ خانے میں لوکل ریٹ کا اندراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں باچْھ کے معانیدیکھیے

باچْھ

baachhबाछ

وزن : 21

باچْھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چندہ
  • ہون٘ٹوں کا داہنی یا بائیں جانب کا کونا جہاں دونوں ہون٘ٹ ملتے ہیں .
  • ٹکس ، خراج ، جرمانہ .
  • حصہ رسدی ، تقسیم .
  • لگان ، جمعبندی
  • زمین کی رسدی شرح ، تقسیم فی حصہ ، ہر ایک کی ذمہ داری لگان
  • چناو ، چھان٘ٹ ، انتخاب.

English meaning of baachh

Noun, Feminine

  • oral commissure, corner of the mouth

Noun, Masculine

  • estimate (of expenditure, etc.)
  • tribute, levy, assessment on a share, subscription

باچْھ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باچْھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

باچْھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone