تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باچھ برار" کے متعقلہ نتائج

باچْھ

ہون٘ٹوں کا داہنی یا بائیں جانب کا کونا جہاں دونوں ہون٘ٹ ملتے ہیں .

باچْھنا

منتخب کرنا ، چھان٘ٹنا ، چننا ، بیننا

باچْھ کَرْنا

چندہ کرنا لگان وغیرہ کے واجبات عائد کرنا.

باچْھ ڈالْنا

چندہ کرنا ، پتی دار بنانا.

باچْھ لَگانا

فَرْدِ باچْھ

وہ فہرست جو پٹواری تیار کرتا ہے جس میں مطالبہ ہر حصہ دار کا درج ہوتا ہے اس کے ایک الگ خانے میں لوکل ریٹ کا اندراج ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں باچھ برار کے معانیدیکھیے

باچھ برار

baachh-baraarबाछ-बरार

اصل: فارسی

وزن : 21121

مادہ: باچْھ

موضوعات: مالی

باچھ برار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک معاوضہ، جو اسامی زمینداروں کو دیتی ہے، جس میں مالگذاری کے حصے بھی مالکوں یا اسمیوں سے واجب الادا ہوتے ہیں

English meaning of baachh-baraar

Noun, Masculine

  • payment of field worker to the landowner

बाछ-बरार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक टैक्स जो किसान, ज़मींदारों को देते है, जिसमें भू-राजस्व के भाग भी मालिकों या किसानों के द्धारा दिए जाने होते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باچھ برار)

نام

ای-میل

تبصرہ

باچھ برار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone