تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھاچھ" کے متعقلہ نتائج

چھاچھ

چھاج، چھاچ

چھاچھ چھینک گَئی

بات بگڑ گئی یا کام بگڑ گیا

چھاچْھیَہ کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچْھیَہ

سونے کو چان٘دی سے الگ کرنے کا طریقہ کہ دونوں کے مرکب کو تین مرتبہ تان٘بے کے ساتھ ملا کر اور تین مرتبہ گن٘دھک کے ساتھ ملا کر گلاتے ہیں .

چھاچھا

رک : چھاچ

چھاچھی

تباہ و برباد، خستہ و خراب

چھاچْھیا کھار

(طب) قلمی شورہ

چھاچْھیا

زرد گن٘دھک .

اَپْنی چھاچھ کو کوئی کَھٹّا نَہِیں بَتاتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں

اپنی چھاچھ کو کوئی کَھٹّا نہیں کہتا

اپنی چیز کو سب اچھا بتاتے ہیں، ہر ایک اپنی چیز کو اچھا کہتا ہے، اپنی چیز کی برائی کوئی نہیں کرتا

کام اَسْرا دُکھ بِسْرا، چھاچھ نَہ دیت اَہِیر

کام ہو جائے تو تکلیف بھول جاتی ہے

تیرے بَینگن میری چھاچھ

تمہارا بینگن اور میرا مَٹّھا برابر ہے، جب کوئی اپنی عام سی چیز دے کر کسی کی مہنگی چیز لینا چاہے تو طنزاََ ایسا کہتے ہیں

بھادوں کی چھاچھ بُھوتوں کو، کاتِک کی چھاچھ پُوتوں کو

بھادوں میں چھاچھ مضر ہوتی ہے کاتَک میں مفید مانی جاتی ہے اسی لیے کہتے ہیں

جَیسا دُودھ دَھولا، وَیسی چھاچھ دَھولی

ظاہری شکل سے آدمی دھوکا کھا جاتا ہے، دکھاوے سے دھوکے میں پڑنا

مَیں نے تیری چھاچھ چھوڑی، کُتّوں سے چُھڑا

میں فائدے سے باز آیا ، مجھے نقصان سے بچا

مَیں نے تیری چھاچھ چھوڑی، کُتّوں سے بَچا

میں فائدے سے باز آیا ، مجھے نقصان سے بچا

دُوْدْھ کا جَلا چھاچْھ بھی پُھونْک پُھونْک کَر پِیتا ہے

اگر کسی چیز سے تکلیف پہنچے تو انسان اسی قسم کی چیزوں سے ڈرتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں چھاچھ کے معانیدیکھیے

چھاچھ

chhaachhछाछ

اصل: سنسکرت

وزن : 21

دیکھیے: چھاج

چھاچھ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھاج، چھاچ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of chhaachh

Noun, Feminine

  • buttermilk, skimmed milk, milk from which the butter or cream has been skimmed

छाछ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दही का वह घोल जिसमें से मक्खन मथकर निकाल लिया गया हो, अनाज फटकने का सरकंडे का बना हुआ सूप, गल्ला अफ्शानी, चावली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھاچھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھاچھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone