تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باڑ کے معانیدیکھیے
باڑ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بندوقوں یا توپوں کا ایک ساتھ فیر .
- رک : باڑھ (بڑھوتری ، زیادتی ، اضافہ ، دھار وغیرہ) .
- قطار ، برا ، صف .
- رک : باڑا
- رک : بار (= دروازہ) ، (مجازاً) راستہ .
- شیرے اور چاول کے میدے کا مرکب جس سے اَندر سے کی مٹھائی بنائی جاتی ہے
- بوچھار ، یلغار ، لگا تار پڑنے یا ہونے صورت حال .
- حاشیہ ، کبارہ ، احاطہ ، حد ، چادر ، چادریواری .
- رک : باڑھ (براے تحتی مرکبات) .
- (خیاطی) ٹوپی وغیرہ کی دیوار .
- لڑی (ہار وغیرہ کی) .
- مون٘گے کے پہاڑوں کی تین قسموں میں سے ایک قسم جس میں مون٘گے مسلسل اطار کی صورت میں پائے جاتے ہیں ، جھالر اور رینٹل (رک) کے مقابل .
- (زراعت) کھیت کے اطراف حفاظت کے لیے کان٘ٹوں دار جھاڑی
- جن٘گلا
- (جڑائی) زیور میں نگ کی بیٹھک کا اڑھا ہوا کنارہ جو نگ کے ٹکاؤ کے لیے بنا ہوتا ہے .
- (ix) (تعمیرات) پتھر کے فرش یا سڑک کی پٹری کے کنارے کا پشتی پان .
شعر
گلابی پاؤں مرے چمپئی بنانے کو
کسی نے صحن میں مہندی کی باڑ اگائی ہو
پھاندنی پڑ گئی کانٹوں سے بھری باڑ ہمیں
جتنے پیغام تھے پھولوں کی زبانی آئے
English meaning of baa.D
बाड़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दो नदियों के संगम के बीच की भूमि जो वर्षा में नदियों के बढ़ने से डूब जाती है और पानी उतर जाने पर फिर निकल आती है
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- = बाढ़
- फ़सल की सुरक्षा के लिए बनाया गया काँटे-बाँस आदि का घेरा
- झाड़बंदी; टट्टी; टट्टर; घेरा
- दो नदियों के संगम के बीच की ज़मीन।
باڑ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باڑ)
باڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔