تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادْ گِیرا" کے متعقلہ نتائج

گِیرا

گرفت میں لانے یا لینے والا، پکڑنے والا

گِیرانا

(کسی پہیے وغیرہ پر) پیچوں پر کسنا.

گِیرائی

گرفت، پکڑ، جکڑ بندی (مجازاً) تسلّط

اُٹھائی گِیرا

آنکھ بچا کر پرائی چیز اُٹھانے والا، اچکا، چھوٹا چور

بادْ گِیرا

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گھوڑا ریاحی تکلیف سے بے چین ہو کر لوٹتا ہے .

جادُو گِیرا

رک : جادو گر ؛ جادو گیر .

آبْ گِیرا

وقت نا وقت پانی پینے سے گھوڑے کے چھاتی جکڑ جانے کی بیماری

نَم گِیرا

(خیمہ سازی) شبنم سے بچاؤ کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے ، شبنمی ؛ (مجازاً) سائبان ، شامیانہ ۔

نَفس گِیرا

وجدانی ذہانت ، روشن ضمیری ۔

راج گِیرا

رک : راج گِیر

کَف گِیرا

گھوڑے کا ایک مرض جس میں پتلی (سم کے نیچے کا حصّہ) میں گوشت بڑھ جاتا ہے اور گھوڑا زمین پر پیر نہیں ٹکا سکتا اور لنگڑاتا ہے

سِینَہ گِیرہ

رک : سِینہ گِیر (گھوڑے کا ایک مرض)

اردو، انگلش اور ہندی میں بادْ گِیرا کے معانیدیکھیے

بادْ گِیرا

baad-giiraaबाद-गीरा

وزن : 2122

بادْ گِیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گھوڑا ریاحی تکلیف سے بے چین ہو کر لوٹتا ہے .

बाद-गीरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोड़े की एक बीमारी जिसमें घोड़ा अफरा की पीड़ा से व्याकुल होकर लोटता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادْ گِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادْ گِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone