تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِیرا" کے متعقلہ نتائج

گِیرا

گرفت میں لانے یا لینے والا، پکڑنے والا

گِیرانا

(کسی پہیے وغیرہ پر) پیچوں پر کسنا.

گِیرائی

گرفت، پکڑ، جکڑ بندی (مجازاً) تسلّط

اُٹھائی گِیرا

آنکھ بچا کر پرائی چیز اُٹھانے والا، اچکا، چھوٹا چور

بادْ گِیرا

گھوڑے کی ایک بیماری جس میں گھوڑا ریاحی تکلیف سے بے چین ہو کر لوٹتا ہے .

جادُو گِیرا

رک : جادو گر ؛ جادو گیر .

آبْ گِیرا

وقت نا وقت پانی پینے سے گھوڑے کے چھاتی جکڑ جانے کی بیماری

نَم گِیرا

(خیمہ سازی) شبنم سے بچاؤ کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے ، شبنمی ؛ (مجازاً) سائبان ، شامیانہ ۔

نَفس گِیرا

وجدانی ذہانت ، روشن ضمیری ۔

راج گِیرا

رک : راج گِیر

کَف گِیرا

گھوڑے کا ایک مرض جس میں پتلی (سم کے نیچے کا حصّہ) میں گوشت بڑھ جاتا ہے اور گھوڑا زمین پر پیر نہیں ٹکا سکتا اور لنگڑاتا ہے

سِینَہ گِیرہ

رک : سِینہ گِیر (گھوڑے کا ایک مرض)

اردو، انگلش اور ہندی میں گِیرا کے معانیدیکھیے

گِیرا

giiraaगीरा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: آہنگری اخبار نباتیات

گِیرا کے اردو معانی

 

  • گرفت میں لانے یا لینے والا، پکڑنے والا
  • پیچوں پر کسا ہوا پہیہ وغیرہ
  • پکڑنے والا بطور لاحقہ تراکیب میں مستعمل
  • (آہنگری) ایک آہنی اوزار جس میں کوئی چیز پکڑ کر کس دی جائے حسب ضرورت چھوٹا بڑا مختلف قسم کا ہوتا ہے ، بانک ، شکنجہ ، پتھکل.
  • کتاب کے پشتے کو کَس کر دبانے کی کل ، شکنجہ.
  • (نباتیات) موٹے حساس ریشۂ حاسد پودے کا حسی عمل یا اس کا حساس غدودی رواں جس میں حس کی قوت موجود ہوتی ہے.
  • لامس جانوروں کا آگے کو نکلا ہوا عضو جس سے وہ ٹٹولنے یا کسی شے کو پکڑنے میں مدد لیتے ہیں.

English meaning of giiraa

 

  • something that clutches, a grabber, a screwed tyre

گِیرا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words