تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بادَہ پَیْما" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بادَہ پَیْما کے معانیدیکھیے
بادَہ پَیْما کے اردو معانی
صفت
- شراب نوش، شرابی
شعر
آئے گا پینے پلانے کا مزا
پارسا اب بادہ پیما ہو گیا
وجہ رسوائی ہے ناطقؔ مستیٔ بزم سخن
بادہ پیما ہیں بجام غالب مستانہ ہم
مے کدہ واعظ سے اب چھٹتا نہیں
باد پیما بادہ پیما ہو گیا
English meaning of baada-paimaa
Adjective
- wine-drinker, imbiber of wine
बादा-पैमा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- मदिरापान करने वाला, शराबी
بادَہ پَیْما کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بادَہ پَیْما)
بادَہ پَیْما
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔