تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑی" کے متعقلہ نتائج

بَڑی

بڑا کی تانیث

بَڑی بَہُو

بڑے بیٹے کی بیوی ، (طنزاً) پھوہڑ ، بے سلیقہ

بَڑی عِید

بَڑی وہ ہے

بڑا وہ ہے کی تانیث

بَڑی چیز ہے

درکنار ہے ، ذکر ہی کیا ہے، امکان ہی نہیں

بَڑی عُمْر ہے

بڑی عمر ہوگی، بہت زندہ رہے گا (جس کا ذکر ہورہا ہو اس کے یکایک اسی وقت آجانے پر مستمعل)

بَڑی بات ہوئی

بہت اچھا ہوا کہ ایسا ہوا

بَڑی خَیرِیت ہے

بہت غنیمت ہے، بڑی اچھی بات ہے

بَڑی خَیر ہوئی

برے آثار ہونے کے باوجود اتفاقی طور پر تائید الٰہی سے خیریت رہنا

بَڑی دھاک ہونا

لوگوں میں بہت ساکھ اور وقار ہونا جسے سب یا بیشتر مانتے ہیں

بَڑی بات نَہِیں

دشوار کام نہیں، معمولی بات ہے

بَڑیڑ

دھنی ، شہتیر جو سفالہ پوش چھتوں میں طولاً لگای جاتی ہے

بَڑی گولی کا رُوپیَہ

(برصغیر میں) برطانیہ کی حکومت کے زمانے میں ملکہ وکٹوریا کی تصویر کا جوڑے دار روپیہ جو خالص چاندی کا ہوتا تھا

بَڑی بِی

بوڑھی عورت، ضعیفہ، (خصوصاً) بوڑھی خادمہ، ہر بوڑھی عورت سے جو غیر ہو خطاب کا کلمہ

بَڑیرا

بزرگ ، صوفی ، بڑا آدمی ، وڈیرا

بَڑی شَے

وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات

بَڑی مَیل

ایک چڑیا جو بالکل خاکی رنْگ کی ہوتی ہے

بَڑی مِس

مدرسے کالج یا کسی دفتر وغیرہ کی افسر اعلیٰ خاتون

بَڑی چِیز پَرْ ہاتھ رَکْھنا

قرآن پاک کی قسم کھانا، حلف اٹھانا

بَڑی چِیز ہاتھ پَرْ رَکْھنا

قرآن پاک کی قسم کھانا، حلف اٹھانا

بَڑی بات

وہ بات یا کام جو کسی رخ معمول سے زیادہ ہو، مثلاً: بہتر کام، قابل قدر یا اچھی بات، توقع سے زیادہ بات

بَڑی رات

عظیم المرتبت شب

بَڑی چِیز

بڑی بات

بَڑی گوئی

چوپایوں کی ایک بیماری

بَڑی بھور

صبح صادق

بَڑی فَجْر

صبح صادق

بَڑی بَہُو نے نِکالے کار، وہ ہی اُتری پارَم پار

بڑے بزرگ نے جو طریقہ دستور جاری کر دیا وہ ہی چھوٹوں کا دستورالعمل ہو گیا

بَڑی آئِیں

بڑے آئے (رک) کی تانیث

بَڑی روٹی

بڑی بات

بَڑی رائی

ایک قسم کی سرسوں جو لال رنْگ کی ہوتی ہے، لاہی، لائی

بَڑی ماتا

سیتلا یا چیچک

بَڑی رَقَم

قیمتی چیز، بیش بہا شے، کار آمد چیز یا شخص

بَڑی داکھ

بڑی ذات کا بیج دار انْگور جس سے منقّے بناتے ہیں

بَڑی کَرْنا

بڑائی دینا ، (کسی کو) بڑا بنانا ، عزت بخشنا ، رتبہ دینا

بَڑی چِیز کا جامَہ پَہَنْنا

(لفظاً) قرآن پاک لباس پر لکھا کر پہن لینا

بَڑی شادی

ختنہ کی تقریب، مسلمانی

بَڑی بَہو بڑا بَھاگ

بیوی عمر کی بڑی ہو تو قسمت اچھی ہوتی ہے

بَڑی مائِیں

ایک دوا کا نام

بَڑی مُوسلی

دھات کے برتن مین نقاشی نمانے کا ایک ٹھیا

بَڑی بَڑائی ہوتی

بہت ہوا، بہت اہتمام کیا، بہت تکلف کیا

بَڑی کَٹائی

بڑی ذات کی بھٹ کٹیا

بَڑی لَڑائی

1914 کی جنگ عظیم جس میں تمام دنیا شریک تھی

بَڑی بُوڑھی

بڑا بوڑھا کی تانیث

بَڑی سَرْکار

ذی مرتبہ، فیاض، سخی

بَڑی اَسامی

مالدار آدمی، دولت مند جس سےکچھ حاصل ہوسکے

بَڑی بِیماری

سل یا دق کی بیماری، تپ کہنہ

بَڑی ڈِیوْڑھی

ذی مرتبہ، فیاض، سخی

بَڑی بَہُو کو بُلاؤ کِھیر میں نَمَک ڈالیں

کسی ہوشیار کے ہاتھ سے کام بگڑ جانے پر طنزیہ طور پر مستعمل ہے

بَڑی بَڑی زَبانیں ہونا

یا وہ گوئی، بدزبانی، زبان درازی

بَڑی خَیر کی

بڑی خیر ہوئی کا تعدیہ

بَڑی دِیر میں

مدت کےبعد

بَڑی رات گَئے

بَڑی اِلائِچی

کتھئی رنْگ کی الائچی جو عموماً گرم مسالے میں شامل ہوتی ہے

بَڑی رات آنا

بہت رات گزرنا

بَڑی ناک والا

بڑی غیرت یا آن والا

بَڑی بَڑی باتیں کَرْنا

گفتگو میں غیر معمولی امور کا ذکر کرنا، بہت کچھ کہنا، برا بھلا کہنا وغیرہ

بَڑی چِیز اُٹھانا

قرآن پاک کی قسم کھانا، حلف اٹھانا

بَڑی ٹیڑھی کِھیر

دشوار کام، بینڈا کام، مشکل کام

بَڑی بَھاری غَلَطِی

بڑا قصور، بڑی بھول

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑی کے معانیدیکھیے

بَڑی

ba.Diiबड़ी

وزن : 12

دیکھیے: بَڑا

بَڑی کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • بڑا کی تانیث

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • مسالا ملا کر پیسی ہوئی ارد یا مونْگ کی دھوئی دال کی نقل کے برابر گولی جو دھوپ میں سکھا کر پکائی اور سالن کی جگہ کھائی جاتی ہے (بیشتر بڑیاں (جمع) مستعمل)
  • گوشت کی بوٹی
  • کوئلے کی ٹکیا جسے چلم میں تمباکو کو پر رکھ کر دیا سلائی سے جلاتے اور آگ کی جگہ استعمال کرتے ہیں

شعر

English meaning of ba.Dii

Adjective, Feminine

  • big, elder

Sanskrit - Noun, Feminine

  • small lumps of ground and spicy pulse dried in the sun before being cooked

बड़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • बड़ा की स्त्रीलिंग

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोयले का टुकड़ा जिसे चिलिम में तंबाकू पर रख कर दियासलाई से जलाते और आग की जगह इस्तेमाल करते हैं
  • गोश्त का टुकड़ा
  • भिगोई हुई, उड़द या मूँग की दाल को पीसकर उसमें नमक-मसाला आदि मिलाकर बनाई गई तथा सुखाई हुई छोटी टिकिया या पकौड़ी
  • सोयाबीन पीसकर बनाई हुई बड़ियाँ

हिंदी - क्रिया-विशेषण

  • गाँव के आस-पास, गाँव के नज़दीक
  • निकट, पास, क़रीब

بَڑی کے مرکب الفاظ

بَڑی سے متعلق دلچسپ معلومات

بڑی بمعنی دال کی بنی ہوئی ایک شے خوردنی، دیکھئے، ’’مچھر‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words