تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادام" کے متعقلہ نتائج

بادام

ایک مشہور میوہ جو بناوٹ میں بالعموم آن٘کھ سے مشابہ اور اس سے کچھ بڑا ہوتا ہے، ایک درخت کا پھل جو خشک میوہ جات میں شمار ہوتا ہے اور جس کی گری غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے

بادامَہ

ایک قسم کا ریشمی کپڑا

بادامْچَہ

چاندی سونے تانبے یا پیتل کا پتر جس کو صندوقچوں اور بندوقوں کے کندوں پر چڑھاتے ہیں

بادام دو ایک پوسْت ہَیں

بہت مخلص دوست آپس میں ملے ہوے ہیں

بادام فَروش

بادام بیچنے والا

بادام لَچّھا

ایک قسم کی مٹھائی

بادامِ چَشم

بادام جیسی آنکھ، شعرا آنکھ کو بادام سے تشبیہ دیتے ہوئے بولتے ہیں

بادامی آنکھ

بادام کی طرح لمچھوئی نیم باز آنکھ

بادامی پَخ

(تعمیر) بادام کے خول کے مانند قوس نما تراش کا پاکھا

بادامی

ایک قسم کا چاول ، میلے رن٘گ کا چاول

بادامی آنْکھیں

بادام کے شکل کی آنکھیں

بادامی بادْبان

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بادامی ڈاٹ

محیط دائرہ کے چھٹے حصے کی گولائی کی شکل کا ڈات ، بیضوی ڈاٹ

سِیاہ بادام

(کنایۃً) محبوب کی آن٘کھ .

سِیَہ بادام

شِیرَۂ بادام

(طب) پانی میں پسے ہوئے بادام ، بادام سے نکالا ہوا عرق.

بادَۂ مُحَبّت

وہ شراب کا پیالہ جو کسی کو محبت کے ساتھ پلایا جائے

عَصائے تَلْخ بادام

کڑوے بادام کے درخت کی لکڑی کا عصا، یہ بہت مضبوط ہوتا ہے اور اس پر نقش و نگار کھودے جاتے ہیں، اکثر مولوی صاحبان رکھتے ہیں

گُل بادام

چرغ یا شغار کی ایک قسم، ایک شکاری پرندہ

کاغَذی بادام

ایک قسم کا بادام جس کا چھلکا پتلا اور نرم ہوتا ہے اور آسانی سے ٹوٹ جاتا ہے

چِینی بادام

رک : چینا بادام .

چِینا بادام

مون٘گ پھلی، چین کا بادام

جَنگْلی بادام

ایک قسم کا بادام، جو خودرو ہوتا ہے اور چھلکا بہت سخت ہوتا ہے

بادَۂ مَعْرِفَت

گُلِ بادام

(لفظاً) بادام کا پھول ؛ شغار کی ایک قسم .

پِسْتے بادام توڑْنا

(مجازاً) غیر متعلق ، طول طویل گفتگو کرنا ، نرم گرم گفتگو کرنا.

نان بادام

ایک طرح کی نان جس میں پسے ہوئے بادام اور انڈے پڑتے ہیں اور اسے توے پر نان خطائی کی طرح نیچے اور اوپر کی آگ میں پکاتے ہیں ۔

بادَۂ مُحَبّت سے سَرشار ہونا

بہت محبت ہونا، بے حد پیار ہونا، سخت عاشق ہونا

بَعْدِ اِمْتِحاں

اردو، انگلش اور ہندی میں بادام کے معانیدیکھیے

بادام

baadaamबादाम

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: مغزیات

بادام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک مشہور میوہ جو بناوٹ میں بالعموم آن٘کھ سے مشابہ اور اس سے کچھ بڑا ہوتا ہے، ایک درخت کا پھل جو خشک میوہ جات میں شمار ہوتا ہے اور جس کی گری غذائیت سے بھرپور ہوتی ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of baadaam

Noun, Masculine

  • almond, nut, the fruit and especially the kernel

बादाम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त वृक्ष का फल जो मेवों में गिना जाता है और जिसकी गिरी पौष्टिक होती है, मझोले आकार का एक प्रकार का वृक्ष जो पश्चिमी एशिया में अधिकता से और पश्चिमी भारत (काश्मीर और पंजाब आदि) में कहीं कहीं होता है, एक प्रसिद्ध मेवा, वाताम, बदाम, एक मशहूर मेवा जो बनावट में आम तौर पर आंख के समान और उस से कुछ बड़ा होता है

بادام کے مترادفات

بادام کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادام)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words