تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادامی" کے متعقلہ نتائج

بادامی

ایک قسم کا چاول ، میلے رن٘گ کا چاول

بادامی آنکھ

بادام کی طرح لمچھوئی نیم باز آنکھ

بادامی پَخ

(تعمیر) بادام کے خول کے مانند قوس نما تراش کا پاکھا

بادامی آنْکھیں

بادام کے شکل کی آنکھیں

بادامی بادْبان

وہ متحرک اور لطیف عنصر یا مرکب گیس جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہے، ہوا

بادامی ڈاٹ

محیط دائرہ کے چھٹے حصے کی گولائی کی شکل کا ڈات ، بیضوی ڈاٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں بادامی کے معانیدیکھیے

بادامی

baadaamiiबादामी

اصل: فارسی

وزن : 222

بادامی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بادام سے منسوب ، بادام کے رن٘گ یا وضع قطع کا .
  • ایک قسم کا چاول ، میلے رن٘گ کا چاول
  • وہ خواجہ سرا جس کا عضو تناسل کاٹے جانے کے بعد قدرے باقی رہ جائے

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی مخروطی ڈبیا جس میں زیور وغیرہ رکھتے ہیں ؛ بادام رکھنے کی رکابی ؛ بادام سے بنی ہوئی مٹھائی ؛ یاک مٹھائی جس کو رکابی کی صورت میں بناتے اور اس میں دوسری مٹھائیاں رکھ لیتے ہیں جنھیں ختم کر کے رکابی بھی کھالی جاتی ہے

شعر

English meaning of baadaamii

Noun, Masculine

  • a jewellery box
  • a kind of rice
  • like almond
  • sweet prepared with almond

Adjective

  • almond-shaped, amygdaloid
  • light-brown, nut-brown

बादामी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कौड़ियाले की जाति का एक प्रकार का पक्षी
  • बादाम के छिलके जैसा रंग
  • बादाम का रंग, हलका पीला जो सफ़ेदी लिये हो।
  • आभूषण आदि रखने की एक डिबिया
  • एक प्रकार का धान
  • बादाम के रंग का घोड़ा
  • एक तरह की चिड़िया; किलकिला।

विशेषण

  • बादाम के आकार-प्रकार का। लंबो तरा। गोलाकार। जैसे-बादायमी आँख, बादामी मोती। पुं० १. बादाम के छिलके की तरह का ऐसा लाल रंग जिसमें कुछ पीलापन भी मिला हो। २. एक प्रकार का धान।
  • बादाम के ऊपरी कठोर छिलके के रंग का।

بادامی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادامی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادامی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone