تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"باڑْھ باندْھنا" کے متعقلہ نتائج

باڑْھ باندْھنا

حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا

باڑ باندْھنا

حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا

بیڑا باندھنا

بھیڑ اکٹھا کرنا، بہت سے لوگوں کو جمع کرنا

باڑ پَہْلے ہی باندھْنی چاہیے

حفاظت کا انتظام پہلے سے کر لینا چاہیے

بَڑی دُور کی گُتِّیاں باندھنا

شیخی مارنا، اترانا، ڈینگ مارنا

بَڑی دُور کی کُتّیاں بانْدھْنا

دور کے سفر کا قصد کرنا

لَڑائی بِھڑائی پَلّے بانْدھنا

inherit a quarrel, keep a quarrel alive

بَڑی دَھاک بَندھنا

بہت ڈر یا رعب ہونا

باڑْھنا

باڑ بان٘دھنا

شَرْط باندْھ کَر

دوسروں سے بازی لگا کر ، دوسرے یا دوسروں کے مقابلے میں برابر اتنا ہی یا بڑھ چڑھ کر .

سَتُّو باندْھ کَر

تندہی اور مستعدی کے ساتھ ، پوری تیاری کے ساتھ ، آرام و آسایش کو تج کر .

عَداوَت باندْھ لینا

اپنے اوپر دشمنی کو واجبی قرار دینا، کسی کے درپئے آزار ہونا

پُل باندْھ دینا

بے حد تعریف کرنا .

جُوتِیوں میں بانْدھ بَنْدھنا

بہت ناداری کی حالت ہونا، کوئی تلا پیر کے نیچیے رکھکر اوپر سے بان٘دھ سے بان٘دھ لیتے ہیں (ناداری کے علاوہ پہاڑی علاقے کے لوگ بھی اسی طرح کی جوتی پہنتےہیں جس سے چڑھائی میں آسانی ہوتی ہے بلکہ ان کے جوتے ہی بان٘دھ (بان) کے ہوتے ہیں)۔

کوٹ باندْھ بَیٹْھنا

گھٹنوں کو سینے کے بالمقابل لاکر ہاتھوں وغیرہ سے گرفت میں لینا ، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا ، آرام سے بیٹھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں باڑْھ باندْھنا کے معانیدیکھیے

باڑْھ باندْھنا

baa.Dh baa.ndhnaa•बाढ़ बाँधना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

باڑْھ باندْھنا کے اردو معانی

  • حد بندی کرنا، احاطہ گھیرنا، روک لگانا
  • قطار کھڑی کر دینا، ٹٹی لگا دینا

Urdu meaning of baa.Dh baa.ndhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hadbandii karnaa, ahaata ghernaa, rok lagaanaa
  • qataar kha.Dii kar denaa, TaTTii laga denaa

बाढ़ बाँधना के हिंदी अर्थ

  • सीमाबंदी करना, घेरा घेरना, रोक लगाना
  • पँक्ति खड़ी करना, , आड़ लगा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (باڑْھ باندْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

باڑْھ باندْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone