تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بادھا" کے متعقلہ نتائج

بادھا

درد تکلیف ، بیماری.

بادھا لَگْنا

بادھا لگانا جس کا یہ لازم ہے

بادھا لَگانا

خلل ڈالنا

پانی بادھا ناؤ میں گَھر میں بادھا دام، دونوں ہاتھ اُلیچْیے یہی سُہانا کام

گھر میں روپیہ رکھ چھوڑنا کشتی میں پانی بھر جانے کے برابر ہے جس طرح کشتی میں سے دونوں ہاتھوں سے پانی نکالنے سے خطرہ جاتا رہتا ہے اسی طرح دونوں ہاتھوں سے خیرات کرنا اچھا کام ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بادھا کے معانیدیکھیے

بادھا

baadhaaबाधा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بادھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • درد تکلیف ، بیماری.
  • آسیب ، بھوت پریت ، سایۂ جن.
  • خلل ، مزاحمت ، رکاوٹ.

اسم، مذکر

  • اضافہ ، بڑھوتری ، پیشی ، نفع.

English meaning of baadhaa

Noun, Feminine

  • obstruction, impediment, hindrance, evil spirit, apparition, pain, illness

Noun, Masculine

  • increase, augmentation

बाधा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अड़चन, विघ्न, रुकावट, ख़लल
  • रोक, प्रतिबंध
  • दर्द, कष्ट, पीड़ा, तकलीफ़
  • बीमारी
  • संकट
  • दानव, भूत-प्रेत, साया-ए-जन

संज्ञा, पुल्लिंग

  • इज़ाफ़ा, बढ़ोतरी
  • नफ़ा
  • पेशी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بادھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بادھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words