تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رادھا" کے متعقلہ نتائج

رادھا

کرشن جی کی ایک گوپی جس سے انھیں بہت محّبت تھی، کرشن کی بیوی

رادھا کُنْڈ

(ہندو) ایک مقدس مقام ، ایک مذہبی قربان گاہ متھرا کے قریب ہے

رادھا کُنْد

(ہندو) ایک مقدس مقام، ایک مذہبی قربان گاہ متھرا کے قریب ہے

رادھا کِرِشْن

رادھا اور کرشن

رادھا کو یاد کَرے

جاؤ ہوا کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں .

رادھا کو یاد کِیجِیے

جاؤ ہوا کھاؤ ہمیں کچھ پروا نہیں .

رادھا رانی

رادھا، رادھیکا، وریش کی بیٹی، شیام، رادھے رانی، وارش بھانوی، ورینداویشوری، شری نتمبا

رادھا نگری

ایک ریشمی کپڑا جو رادھا نگر میں تیار ہوتا تھا

رادھا کو یاد کرو

اپنے کام سے کام رکھو، ہم سے تمہارا کچھ واسطہ نہیں، اپنے گھر خوش رہو

نہ نَو مَن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی

نہ اتنا سامان فراہم ہوگا نہ یہ کام ہوسکے گا، نہ وہ شرط پوری ہوگی اور نہ وہ کام ہوگا

اَپْنی رادھا کو یاد کَرے

جاؤ کچھ واسطہ نہیں، کچھ پروا نہیں، اپنے گھر خوش رہو، ہوا کھاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں رادھا کے معانیدیکھیے

رادھا

raadhaaराधा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: ہندو

رادھا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کرشن جی کی ایک گوپی جس سے انھیں بہت محّبت تھی، کرشن کی بیوی
  • کامیابی
  • اقبال مندی، طالع مند
  • محبت
  • ایک درخت
  • بیساکھ کی پورنما
  • رقَاصہ

شعر

English meaning of raadhaa

Noun, Feminine

  • name of Krishna's wife
  • success, good luck
  • love

राधा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वृषभानु गोप की कन्या जो पुराणानुसार श्रीकृष्ण की बाल्यावस्था की सबसे अधिक प्रिय सखी और प्रेयसी थी
  • अंतर्मुखी वृत्ति या स्वभाव
  • प्रीति, प्रेम, अनुराग
  • सफलता, कामयाबी
  • विशाखा नक्षत्र
  • वैशाख की पूर्णिमा

رادھا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رادھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

رادھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words