تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بائیں ہاتھ سے دینا" کے متعقلہ نتائج

بائیں ہاتھ سے دینا

مجبور ہو کر دینا، تعدی سے ڈر کر دینا، اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی سے کوئی چیز حکماً یا زبردستی واپس طلب کی جائے (دینا یا اس کے مترادفات کے ساتھ)

بائیں ہاتھ سے رَکْھوا لینا

زبردستی وصول کر لینا، معمولی طاقت اور زور کے دباؤ سے لے لینا

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

ہاتھ سے سِپَر ڈال دینا

ہارمان جانا ، شکست قبول کرنا ؛ عاجزی اختیار کرنا ۔

ہاتھ سے قَلَم رَکھ دینا

لکھنے سے باز آنا ، لکھنا ختم کرنا نیز چھوڑ دینا؛ ختم کر دینا

ہاتھ سے جانے نَہِیں دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

وَقت ہاتھ سے نَہ دینا

موقع نہ کھونا ، موقع نہ جانے دینا

مَوْقََعْ ہَاْتْھ سے دینا

موقع کھو دینا، مو قع جانے دینا

ہاتھ سے مَکّھی اُڑا دینا

جسم کے کسی حصے پر بیٹھی ہوئی مکھی کو ہاتھ سے ہٹانا ؛ مراد : ہاتھ کی جنبش سے سلام کا جواب دینا ؛ رعونت سے سلام کا جواب دینا ؛ بے اعتنائی برتنا ۔

ہُمایُوں کو ہاتھ سے نَہ دینا

حوصلہ نہ ہارنا ۔

ہاتھ سے دینا

بخشنا، عنایت کرنا، عطا کرنا

مَوقَع ہاتھ سے گَنْوا دینا

مَوْقَعْ ہَاْتْھ سے نہ دینا

وقت پر فائدہ اٹھانا، موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دینا

ہاتھ سے نہ دینا

ہاتھ سے نہ چھوڑنا، ہاتھ سے نہ کھونا، قابو سے نہ نکلنے دینا

ہاتھ سے جانے دینا

چھوڑ دینا، ترک کرنا، آزاد کرنا، تعلق نہ رکھنا

ہاتھ سے کھو دینا

رائیگاں جانے دینا، ضائع کرنا، گنوا دینا

ہاتھ سے تال دینا

ایک ہاتھ سے تالی بجانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں بائیں ہاتھ سے دینا کے معانیدیکھیے

بائیں ہاتھ سے دینا

baa.e.n haath se denaaबाएँ हाथ से देना

محاورہ

بائیں ہاتھ سے دینا کے اردو معانی

  • مجبور ہو کر دینا، تعدی سے ڈر کر دینا، اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی سے کوئی چیز حکماً یا زبردستی واپس طلب کی جائے (دینا یا اس کے مترادفات کے ساتھ)

बाएँ हाथ से देना के हिंदी अर्थ

  • विवश होकर देना, फैलने वाले रोग से डर कर देना, इस अवसर पर बोलते हैं जब किसी से कोई चीज़ आज्ञानुसार या ज़बरदस्ती वापस माँगी जाये (देना या इस के पर्यायवाची के साथ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بائیں ہاتھ سے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بائیں ہاتھ سے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words