تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہاتھ سے نَہ جانے دینا" کے متعقلہ نتائج

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔

ہاتھ سے جانے نَہ دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

ہاتھ سے جانے دینا

چھوڑ دینا، ترک کرنا، آزاد کرنا، تعلق نہ رکھنا

ہاتھ سے جانے نَہِیں دینا

قابو سے نکلنے نہ دینا ؛ ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا

ہاتھ سے جانے لَگنا

مرنے کے قریب ہونا ؛ حالتِ نزع میں ہونا ۔

وَقت ہاتھ سے نَہ دینا

موقع نہ کھونا ، موقع نہ جانے دینا

ہُمایُوں کو ہاتھ سے نَہ دینا

حوصلہ نہ ہارنا ۔

ہاتھ سے نہ دینا

ہاتھ سے نہ چھوڑنا، ہاتھ سے نہ کھونا، قابو سے نہ نکلنے دینا

ہاتھ سے کھو دینا

رائیگاں جانے دینا، ضائع کرنا، گنوا دینا

ہاتھ سے تال دینا

ایک ہاتھ سے تالی بجانا.

سَب سے بَھلا کَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

قزّاق کو کسی کے نفع نقصان کی پروا نہیں ہوتی.

سَب سے بَھلا گَھسوٹا، نَہ جانے نَفْع نَہ جانے ٹوٹا

قزّاق کو کسی کے نفع نقصان کی پروا نہیں ہوتی.

پیش نَہ جانے دینا

سبقت سے روکنا ، فتح میں رکاوٹ ڈالنا.

ہاتھ سے دینا

بخشنا، عنایت کرنا، عطا کرنا

ہاتھ سے نَہ جانا

اختیار میں رہنا ، قبضے میں رہنا ۔

ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

ہاتھ نَہ لَگانے دینا

پاس نہ آنے دینا ، عورت کا مرد کو پاس نہ آنے دینا ، چھونے نہ دینا ؛ مراد : ہم بستر نہ ہونے دینا

نَہ جانے

معلوم نہیں، کچھ پتا نہیں، خدا جانے

ہاتھ سے سِپَر ڈال دینا

ہارمان جانا ، شکست قبول کرنا ؛ عاجزی اختیار کرنا ۔

ہاتھ نَہ دَھرنے دینا

چھونے نہ دینا ، ہاتھ نہ لگانے دینا

ہاتھ سے قَلَم رَکھ دینا

لکھنے سے باز آنا ، لکھنا ختم کرنا نیز چھوڑ دینا؛ ختم کر دینا

بھون٘دُو بھاؤ نَہ جانے پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو صرف روٹی کھا لینے سے کام ہوتا ہے .

سونا جانے کَس٘نے سے آدمی جانے بَس٘نے سے

سونا جانے کسے الخ .

ہاتھ کو ہاتھ سُجھائی نَہ دینا

ہاتھ کو ہاتھ سُوجھائی نَہ دینا

بہت اندھیرا ہونا ؛ انتہائی تاریکی ہونا ۔

ہاتھ سے دُوسرے ہاتھ کو خَبَر نَہ ہو

کسی کو کانوں کان خبر نہپ ہو کہ کیا دیا اور کس کو دیا.

مَوْقََعْ کو نَہ جانے دینا

وقت پر کام کرنا، موقع کو نہ کھو نا، موقع کے موافق کرنا

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ رَکھنے دینا

پَٹّھے پَر ہاتھ نَہ رَکھنے دینا

۔ ۱۔ اس گھوڑے کی نسب کہتے ہیں جو بدن چھونے نہ دے۔ (فقرہ) پٹھے پر تو ہاتھ رکھنے نہیں دیتا نعل کیونکر بندھیں۔ ۲۔ (کنایۃً) پاس نہ پھٹکنے دینا۔ قریب نہ آنے دینا۔ ع

پِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کے جوش میں ذات پات اور شریف اور کمینے کا لحاظ نہیں رہتا، محبت کرنے والے ذات پات، مذہب اور رنگ دیکھ کر محبت نہیں کرتے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات ، نِین٘د نَہ جانے ٹُوٹی کھاٹ ، بُھوک نَہ جانے باسی بھات ، پِیاس نَہ جانے دھوبی گھاٹ

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے ، جس طرح نیند ہر جگہ اور ہر حالت میں آجاتی ہے اور بھوک میں انسان کو باسی روٹی بھی اچھی معلوم ہوتی ہے اور پیاس لگی ہو تو انسان یہ نہیں دیکھتا کہ پانی صاف شفاف ہے یا گدلا.

بائیں ہاتھ سے دینا

مجبور ہو کر دینا ، تعدی سے ڈر کر دینا ، اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی سے کوئی چیز حکماً یا زبردستی واپس طلب کی جائے (دینا یا اس کے مترادفات کے ساتھ).

ہاتھ پَٹّھے پَر نَہ دَھرنے دینا

گھوڑے کا سوار کو پاس نہ آنے دینا ؛ مراد : کسی طرح قابو میں نہ آنا ؛ بہت چالاک ہونا۔

گَھر جانے کا راسْتَہ نَہ مِلْنا

گھبرا جانا، سٹ پٹا جانا، آوارہ، سرگرداں ہونا

مَوْقَعْ ہَاْتْھ سے نہ دینا

وقت پر فائدہ اٹھانا، موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دینا

نَہ جانے کَون

کِسی چِیز پَر ہاتھ نَہ رَکْھنے دینا

گرانی کے باعث اس چیز کو نہ چھونے دینا ، زیادہ قدر و مانگ کے باعث کسی چیز کو ہاتھ نہ لگانے دینا ، کسی چیز کی فروخت میں نہایت بے پروائی و ترش روئی کو کام میں لانا

ہاتھ سے مَکّھی اُڑا دینا

جسم کے کسی حصے پر بیٹھی ہوئی مکھی کو ہاتھ سے ہٹانا ؛ مراد : ہاتھ کی جنبش سے سلام کا جواب دینا ؛ رعونت سے سلام کا جواب دینا ؛ بے اعتنائی برتنا ۔

جان جائے خَرابی سے ہاتھ نَہ اُٹھے رَکابی سے

بہت لالچی یا پیٹو آدمی کی نسبت بولتے ہیں.

مَوْقََعْ ہَاْتْھ سے دینا

موقع کھو دینا، مو قع جانے دینا

نَہ جانے کیوں

کیا وجہ ہے ؛ معلوم نہیں کیوں (اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ربط کلام کے لیے کہتے ہیں)

گَھٹے بَڑھے کی سار نَہ جانے پیٹ بَھرَن سے کام

بیوقوفوں کو پیٹ پالنے ہی سے کام ہوتا ہے.

ہاتھ سے ہاتھ مِلانا

باہم ہاتھ میں ہاتھ پکڑ کر تپاک ظاہر کرنا، مصافحہ کرنا، ہاتھ ملانا

ہاتھ سے ہاتھ مِلنا

مصافحہ ہونا

ہاتھ سے ہاتھ مَلنا

بے حد پچھتانا، افسوس کرنا

مَوْقََعْ جانے دینا

مناسب وقت کا ضائع کردینا، موقعے کو کھودینا

گھائِل کی گَت گھائِل جانے اور نَہ جانے کوئی

مصیبت زدہ کی حالت مصیبت زدہ ہی جانتا ہے اور کوئی نہیں جانتا

ہاتھ کا دینا بَیر بَسانا

قرض دینا دشمنی مول لینا ہے

خاک پاؤں سے نَہ لَگْنے دینا

(بول چال میں) پاؤں سے خاک نہ لگنے دین ا، زمین پر پاؤں نہ رکھنا ، بہت تیز جانا ؛ اترا کے چلنا ؛ ناز نخرے کرنا .

ہاتھ ہاتھ میں دینا

ہاتھ میں ہاتھ تھمانا ؛ مراد : سپرد کرنا ، کسی کو کسی کے حوالے کرنا ؛ ذمّے لگانا ۔

ہاتھ کھول دینا

(مجازاً) دل کھول کر خرچ کرنا ، سخاوت کرنا ، دریا دلی کرنا ۔

ہاتھ تو دینا

۔دوسرے کے ہاتھ کو شکستہ کردینا۔؎

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

ہاتھ جَما دینا

ہاتھ جڑنا ؛ تھپڑ رسید کرنا

ہاتھ کاٹ دینا

ہاتھ قلم کر دینا، ہاتھ کاٹنے کی سزا دینا

ہاتھ بیْچ دینا

کسی کو کوئی چیز فروخت کر دینا (بالعموم ’’کے ‘‘ کے ساتھ مستعمل) ۔

بھاو نَہ جانے راو

بازاری نرخ کسی کے اختیار میں نہیں، حاکم نرخ نہیں جانتا جو چاہے قیمت دے

ناچ نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

وہ بے لیاقت جو کام نہ کرے اور بیجا عذر پیش کرے

گانا نَہ جانے آنْگَن ٹیڑھا

جب کوئی بے لیاقت آدمی اپنی نالائقی کو حیلے بہانے سے چھپانا چاہے تو اس کے متعلق کہتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہاتھ سے نَہ جانے دینا کے معانیدیکھیے

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

haath se na jaane denaaहाथ से न जाने देना

محاورہ

ہاتھ سے نَہ جانے دینا کے اردو معانی

  • ترک نہ کرنا ، نہ چھوڑنا ۔
  • قابو سے باہر نہ ہونے دینا ، قبضے اور قابو میں رکھنا ، تعلق نہ چھوڑنا (رک : ہاتھ سے جانے نہ / نہیں دینا)
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

हाथ से न जाने देना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ क़ाबू से बाहर ना होने देना, क़बज़े और क़ाबू में रखना, ताल्लुक़ ना छोड़ना (रुक : हाथ से जाने ना / नहीं देना)
  • ۲۔ तर्क ना करना, ना छोड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہاتھ سے نَہ جانے دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہاتھ سے نَہ جانے دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words