تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بافْتَہ" کے متعقلہ نتائج

بافْتَہ

بُنا ہوا، بن کر تیار کیا ہوا

تھوڑ مول کی کامِلی کَرے بَڑوں کا کام، مَحْمُودی اور بافْتَہ سَب کی رَکّھے مان

تھوڑی قیمت کی چیز بھی ویسا ہی کام دیتی ہے جیسی بیش قیمت

بافْتی

بافت (رک) سے منسوب، جو بافت میں شامل ہو یا اُس سے تعلق رکھتا ہو، جیسے: بافتی عضلہ، بافتی سیال، بافتی خلیات، بافتی ریشہ، بافتی مرض وغیرہ.

بافْت

بنائی کا پیشہ، بنائی کا کاروبار، ٹیکسٹائل کی صنعت

بَہْتا

بہتا ہوا، رواں، ترکیبات میں مستعمل

باخْتَہ

معطل، اڑا ہوا، گم، پراگندہ (حواس یا رنگ وغیرہ کے لیے مستعمل)

بارتا

گفتگو ، بات چیت.

باتا

رک : بات.

باوْتا

جھنڈا، پھریرا، سگنل

کَعْبی بافْتی

(نباتیات) کعبی بافت (رک) سے منسوب، کعبی بافت کا یا اس کے مانند.

زَمِینی بافْت

پودے یا پیڑ کا وہ حِصّہ جو زمین کے اندر ہو ، زمینی تنہ ۔

مِیانِ بافْتی

(نباتیات) میان بافت (رک) سے منسوب ، میان بافت کا ، خلیے کی درمیانی بافت والا ۔

سَخْت بافْت

(نباتیات) خلیوں کی دبیز چوبیں دِیواروں والی بافت.

شِیرِیں بافْت

ایک قسم کی تنزیب ، نہایت باریک ململ.

کُشادَہ بافْت

پھیلی ہوئی بُنائی والا ، چھدری بُناوٹ کا

اردو، انگلش اور ہندی میں بافْتَہ کے معانیدیکھیے

بافْتَہ

baafta•बाफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

بافْتَہ کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • بُنا ہوا، بن کر تیار کیا ہوا
  • جزو اول کے مفہوم سے مل کر بنا ہوا، کے معنی میں جیسے: زر بافتہ
  • ایک قسم کا ریشمی کپڑا جس کا اعلیٰ درجے کے کپڑوں میں شمار ہے
  • بے دھلے سوت کی بنی ہوئی چھالٹین، کورا لٹھا
  • سفید باریک چمکیلے اونی (مہیر کے) تاگے کا بنا ہوا بٹن، گھنڈی
  • کبوتروں کا ایک قسم کا رنگ، (غالباً) وہ جو ریشمی بافتے سے مشابہ ہوتا ہے

Urdu meaning of baafta

  • Roman
  • Urdu

  • buna hu.a, bin kar taiyyaar kiya hu.a
  • juzu avval ke mafhuum se mil kar banaa hu.a, ke maanii me.n jaiseh zar baaftaa
  • ek kism ka reshmii kap.Daa jis ka aalaa darje ke kap.Do.n me.n shumaar hai
  • be dhule svat kii banii hu.ii chhaalTiin, koraa laTThaa
  • safaid baariik chamkiile u.unii (mahiir ke) taage ka banaa hu.a baTan, ghunDii
  • kabuutro.n ka ek kism ka rang, (Gaaliban) vo jo reshmii baafte se mushaabeh hotaa hai

English meaning of baafta

Noun, Adjective, Masculine

  • woven, knitted
  • a kind of silk cloth, a colour in pigeons
  • a colour in pigeons

बाफ़्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग

  • बुना हुआ, बिन कर तैय्यार किया हुआ
  • एक किस्म का रेशमी कपड़ा, कबूतरों का एक किस्म का रंग
  • एक तरह का बेलबूटेदार रेशमी कपड़ा
  • कबूतरों का एक रंग।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بافْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بافْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone