تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہْتا" کے متعقلہ نتائج

بَہْتا

بہتا ہوا، رواں، ترکیبات میں مستعمل

بَہْتاد

بہتات، کثرت، زیادتی

بَہْتا بَہاتا

چلتا چلاتا، گھومتا پھرتا، مارتا لتاڑتا

بَہْتا شُعْلَہ

(جنْگ میں) توپوں وغیرہ سے برستی ہوئی آگ

بَہْتا بُوڑتا

گرتا پڑتا، ڈوبتا اچھلتا

بَہْتا دَرْیا ہے

موقع ہے، سامان میسر ہے، جو چاہتے ہو سو موجود ہے، کسی قم کی پاپندی یا روک ٹوک نہیں ہے، فیض عام جاری ہے

رَہْتا پانی رَہ گَیا، بَہْتا پانی بَہ گَیا

جو ہونا تھا سو ہوا لیکن حقیقت بھی اپنی جگہ عیاں ہوگئی.

ساسَر سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

ساسَڑ سانْسا مَت کَرے دیکھ تَھریڑا کام، تھوڑے کو بَہْتا کَرے دین لَگے جَب رام

ساس گھبرا نہیں کہ کام مندا ہے ، جب خدا دینے کو آتا ہے تو تھوڑا بہت ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْتا کے معانیدیکھیے

بَہْتا

bahtaaबहता

اصل: سنسکرت

وزن : 22

بَہْتا کے اردو معانی

صفت

  • بہتا ہوا، رواں، ترکیبات میں مستعمل

اسم، مذکر

  • وہ گڑھا، جس میں چونا چکی میں پیس کر تعمیر میں استعمال کرنے کے لئے رکھا جاتا ہے

شعر

English meaning of bahtaa

Adjective

  • afloat, running, flowing (water), gliding away
  • flowed

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہْتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہْتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words