تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باگ ڈور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باگ ڈور کے معانیدیکھیے
باگ ڈور کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ذمہ داری، اختیار
- وہ رسی جو کوتل گھوڑ کی گردن یا لگام میں بانْدھ کر سائیں اپنے ہاتھ میں رکھتا ہے (بیشتر گھوڑے کو ٹہلاتے وقت) ، پالہنْگ
شعر
یوں اس کی عادتوں میں تغافل شمار تھا
رشتوں کی باگ ڈور سنبھالی نہیں گئی
اہل خرد کو سونپ نہ دنیا کی باگ ڈور
کار زمانہ اہل جنوں کو سنبھال دے
ہے جس کے ہاتھ میں یہ باگ ڈور عالم کی
بہت سکون سے اس کی اماں میں رہتی ہوں
English meaning of baag-Dor
Noun, Feminine
- a long rein to lead horses
- control, authority, responsibility
बाग-डोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नियंत्रण, अधिकार, ज़िम्मेदारी
- घोड़ों काो नेतृत्व करने के लिए एक लंबी लगाम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باگ ڈور)
باگ ڈور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔