تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باہَن کے معانیدیکھیے
باہَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. وہ لکیر جو کھیت میں ہل چلانے سے پڑتی ہے ، ہرائی .
- ۱. وہ کھیت جس میں ہل چلایا گیا ہو لیکن بوائی نہ ہوئی ہو ، باہی ہوئی زمین جو بوائی کے لیے تیار کی گئی ہو.
- ۲. ہل کی لکڑی.
- ۲. بے بنا سوت جو بننے کے واسطے تانتے ہیں.
اسم، مؤنث
- سواری ( چاہے جس قسم کی ہو ) ؛ سواری کا جانور ( جیسے : گاڑی ، رتھ ؛ گھوڑا ، بیل وغیرہ ) .
English meaning of baahan
Noun, Masculine
- conveyance, vehicle, carriage, animal used for transport
- furrow, track, ploughed land left unsown
बाहन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बिना बुना सूत जो बुनने के लिए तानते हैं.
- वो लकीर जो खेत में हल चलाने से पड़ती है, हराई.
- वो खेत जिसमें हल चलाया गया हो लेकिन बुवाई न हुई हो, जुती हुई ज़मीन जो बुवाई के लिए तैयार की गई हो.
- हल की लकड़ी.
- एक प्रकार का बहुत ऊँचा वृक्ष जिसके पत्ते जाड़े के दिनों में झड़ जाते हैं.
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सवारी (चाहे जिस प्रकार की हो) , सवारी का जानवर (जैसे : गाड़ी, रथ , घोड़ा, बैल आदि )
क्रिया-विशेषण
- एक दूसरे के प्रति या साथ
باہَن کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باہَن)
باہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔