تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"باکَھل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں باکَھل کے معانیدیکھیے
باکَھل کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث
- بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو
- گائے یا بھینس جو پانچ مہینے سے حاملہ ہو یا پانچ مہینے پہلے بچہ دے چکی ہو
- اپروتی کوٹھری یا بخاری(کمرے کو گرم رکھنے کے لیے دیوار میں بنائی جانے والی انگیٹھی)
- چند گھروں کا محلہ، احاطہ، باڑا، کٹرا
English meaning of baakhal
Noun, Masculine, Feminine
- a hamlet of a few houses
- courtyard enclosed by horse or cattle-sheds
- enclosure
बाखल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग
- वयस्क बछिया जिसकी खीरी उभर आई हो
- गाय या भैंस जो पाँच महीने की गर्भवती हो या पांच महीने पहले जन्म दिया हो
- उपरौती कमरा या बुख़ारी (कमरे को गर्म रखने के लिए दीवार की चिमनी)
- कुछ घरों का मोहल्ला, घेरा, बाड़, कटरा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (باکَھل)
باکَھل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔