تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی" کے متعقلہ نتائج

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

کمال تحقیق، نہایت جستجو اور تفحص، بال کی کھال نکالنے کا عمل

بال کی کھال اُتارنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

بال کی کھال کِھینْچْنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

بال کی کھال نِکالْنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

بات میں ہِنْدی کی چِنْدی نِکالْنا

کرید کرید کر پوچھنا، بال کی کھال نکالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی کے معانیدیکھیے

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

baal kii khaal hindii kii chindiiबाल की खाल हिंदी की चिन्दी

عبارت

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی کے اردو معانی

  • کمال تحقیق، نہایت جستجو اور تفحص، بال کی کھال نکالنے کا عمل

बाल की खाल हिंदी की चिन्दी के हिंदी अर्थ

  • अच्छे से किया हुआ शोध, अत्यधिक सूझ एवं गहराई से शोध की प्रक्रिया, बाल की खाल निकालने का क्रिया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال کی کھال ہِنْدی کی چِنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words