تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بال سے بال جُدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

بال سے بال جُدا کَرنا

باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا

بال سے کھال جُدا کَرنا

باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا

بال سے جُدا کَرْنا

دقّت نظر سے کسی چیز کی تلاش کرنا، بڑے انہماک سے چھان بین کرنا، ایک ایک چیز الگ کرکے ڈھونْڈنا

جَب سے جامے بال تَب سے یَہی اَحْوال

شروع سے ہی یہی حالت ہے، بہت پرانی عادت ہے، بچپن سے یہی کرتوت ہیں

بال کَترنے سے مُردَہ ہَلکا نہیں ہوتا

اگر تھوڑا سا بوجھ کم ہوا تو کیا ہوا، اگر تھوڑی سی مصیبت ٹلی تو کیا ہوا، اگر بڑے ذخیرے میں سے تھوڑا سا لے لیا تو کچھ فرق نہیں پڑتا

بال سے پَتلا

بال سے زیادہ باریک

بال سے بارِیک

بالکل مہین، نہایت دقیق جو بڑی مشکل سے نظر آئے، نہایت پتلا

بال اُکھاڑنے سے مُرْدَہ ہَلْکا نَہیں ہوتا

معمولی کوشش سے کوئی بہت بڑا کام انجام نہیں پاتا (اکثر طنزیہ نیز استفہام انکاری کے طور پر مستعمل) .

نو بال کَرنا

(کرکٹ) بولر کا خلاف قاعدہ گیند پھینکنا ، پچ پر کھینچی ہوئی لکیر سے باہر پانو نکال کر گیند پھینکنا ؛ ضابطے کے خلاف کوئی کام کرنا ۔

سَر میں بال نَہِیں بھال سے لَڑائی

کمزور ہو کر زبردست سے مُقابله کرتا ہے

مَکَّھن میں سے بال نِکالنا

کوئی کام بہت آسانی سے کر لینا ۔

مُونچھ کے بال سِیدھے کَرنا

رک : مونچھوں پر تاؤ دینا .۔

بال دُھوپ میں سَفید کَرنا

بڑھاپے تک نا تجربہ کار رہنا (بیشتر نفی میں مستعمل ہے)

چھاتی پر بال نہیں، بھال سے لڑائی

کسی حوصلے کے کام کے قابل نہیں اور دوسروں سے الجھے پڑتے ہیں

گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا

کوئی ایسا کام کرنے کی کوشش کرنا جو ناممکن ہو کسی انتہائی تکلیف دہ کام کرنے کی کوشش کرنا ایسی دو چیزوں کو جو لازم ہوں جدا رکھنا ، فریبی اور فطری تعلق نظر انداز کرنا

خُون سے خُون جُدا کَرنا

نفرت و منافقت پیدا کرنا ، جدائی ڈالنا ۔

ناخُن سے گوشت جُدا کَرنا

اپنوں سے رشتہ توڑنا ، عزیزوں کو جدا کرنا ، رشتہ داری ختم کرنا ۔

سَر سے اُتْرے بال ، گُو میں جاؤ یا مُوت میں

جس بات کو چھوڑ دیا پھر اُس سے کیا تعلق وہ بُرا ہے یا اچّھا

ناخُن کو گوشْت سے جُدا کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

مَنْدِر ماں سَبھی سانْجھ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

مَنْدِر ماں سَبھی سانْچ سے راکھو دِیپَک بال، سانْجھ اَنْدھیرے بَیٹْھنا ہے اِتی بَھونْڈی چال

سرِ شام گھر میں چراغ جلانا چاہیے ، کیونکہ شام ہی سے اندھیرے میں بیٹھ رہنا بہت بھونڈی بات ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بال سے بال جُدا کَرنا کے معانیدیکھیے

بال سے بال جُدا کَرنا

baal se baal judaa karnaaबाल से बाल जुदा करना

محاورہ

بال سے بال جُدا کَرنا کے اردو معانی

  • باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا
  • ایک عزیز سے دوسرے عزیز کو لڑوانا، یگانوں میں تفرقہ ڈالنا، خونی رشتہ داروں میں پھوٹ ڈالنا

बाल से बाल जुदा करना के हिंदी अर्थ

  • बारीक बात निकालना, दिक़्क़त आफ़रीनी करना, सूक्ष्मालोचना करके नया बिंदु पैदा करना
  • एक मित्र से दूसरे मित्र को लड़वाना, सच्चे मित्रों में फूट डालना, ख़ूनी रिश्तेदारों में फूट डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بال سے بال جُدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بال سے بال جُدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words