تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا" کے متعقلہ نتائج

گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا

کوئی ایسا کام کرنے کی کوشش کرنا جو ناممکن ہو کسی انتہائی تکلیف دہ کام کرنے کی کوشش کرنا ایسی دو چیزوں کو جو لازم ہوں جدا رکھنا ، فریبی اور فطری تعلق نظر انداز کرنا

گوشْت سے ناخُن جُدا ہونا

۔لازم۔ (کنایۃً) کسی امر دشوار کا واقع ہونا۔ ؎

گوشْت سے ناخُن جُدا ہو جانا

کسی امر محال یا ناقابلِ تصور بات کا واقع ہونا (جو ممکن نہ ہو)

گوشْت سے ناخُن جُدا نَہِیں ہوتا

عزیز یا قریبی رشتہ داروں میں قطعِ تعلق نہیں ہوسکتا ، جدا نہیں ہوتے

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

۔ اپنےکسی مال میں غیر نہیں ہوتے۔ یگانوں کا فساد اور بگاڑ جلد جاتا رہتا ہے۔

ناخُن کو گوشْت سے عَلیحِدَہ کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

ناخُن سے گوشْت جُدا نَہیں ہو سَکتا

اپنے ہمیشہ کے لیے نہیں چھوٹتے ، رشتہ داری کسی حال میں ختم نہیں کی جاسکتی ۔

ناخُن سے گوشت جُدا ہونا

ناخن سے گوشت جدا کرنا (رک) کا لازم ، عزیزوں کا جدا ہونا ۔

کَہِیں ناخُن سے بھی گوشْت جُدا ہوتا ہے

اپنوں کو چھوڑنا مشکل ہے، رشتہ کسی طرح نہیں چھوٹتا

ناخُنوں سے گوشْت جُدا ہونا

رک : ناخن سے گوشت جدا ہونا ، اپنوں سے جدا ہونا ۔

ناخُن کو گوشْت سے جُدا کَرنا

رک : ناخن سے گوشت جدا کرنا جو زیادہ مستعمل ہے ، اپنوں سے جدا کرنا ۔

ناخُن سے ماس جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخن سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے کسی حالت میں بھی غیر نہیں ہوتے

ناخُن سے گوشت جُدا کَرنا

اپنوں سے رشتہ توڑنا ، عزیزوں کو جدا کرنا ، رشتہ داری ختم کرنا ۔

ناخُونوں سے گوشْت جُدا نَہِیں ہوتا

رک : ناخنوں سے گوشت جدا نہیں ہوتا ، اپنے نہیں چُھوٹا کرتے ، اپنے کسی حال میں غیر نہیں ہو سکتے

گوشْت سے ناخُن چُھٹانا

رک : گوشت سے ناخن جُدا کرنا

خُون سے خُون جُدا کَرنا

نفرت و منافقت پیدا کرنا ، جدائی ڈالنا ۔

بال سے کھال جُدا کَرنا

باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا

بال سے بال جُدا کَرنا

باریک بات نکالنا، دقت آفرینی کرنا، موشگافی کرکے نکتہ پیدا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا کے معانیدیکھیے

گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا

gosht se naaKHun judaa karnaaगोश्त से नाख़ुन जुदा करना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا کے اردو معانی

  • کوئی ایسا کام کرنے کی کوشش کرنا جو ناممکن ہو کسی انتہائی تکلیف دہ کام کرنے کی کوشش کرنا ایسی دو چیزوں کو جو لازم ہوں جدا رکھنا ، فریبی اور فطری تعلق نظر انداز کرنا
  • آپس میں پھوٹ ڈالنا ، فرہبی رشتہ داروں یا گہرے دوستوں میں تفرقہ ڈالنا
  • ۔(کنایۃً) قریبی رشتہ داروں یا گہرے دوستوں میں تفرقہ ڈالنا۔

English meaning of gosht se naaKHun judaa karnaa

  • create bad blood among loved ones
  • do something very painful
  • to remove the nails

गोश्त से नाख़ुन जुदा करना के हिंदी अर्थ

  • ۔(कनाएन) क़रीबी रिश्तेदारों या गहरे दोस्तों में तफ़र्रुक़ा डालना
  • ۱. कोई ऐसा काम करने की कोशिश करना जो नामुमकिन हो किसी इंतिहाई तकलीफ़-दह काम करने की कोशिश करना ऐसी दो चीज़ों को जो लाज़िम हूँ जुदा रखना, फ़रेबी और फ़ित्री ताल्लुक़ नज़रअंदाज करना
  • ۲. आपस में फूट डालना, फ़रहबी रिश्तेदारों या गहरे दोस्तों में तफ़र्रुक़ा डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشْت سے ناخُن جُدا کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words