تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعْل" کے متعقلہ نتائج

بَعْل

چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت

بَعْلَبَک

لبنان کا ایک قدیم شہر جسے یوتائیوں نے آباد کیا تھا اور جس میں بعل (سورج دیوتاٰ) کا ایک شاندار مندر تھا جس کے آثار اب بھی پائے جاتے ہیں (ادبیات میں مستعمل)، پیولو پولس

بَعْلِیَت

بعل (ک) اسم کیفیت۔

بَعْلزَبُول

کنعانی وثنیوں کا دیوتا بد روحوں کا سردار شیطان

بَعْلِ زَبُوب

کنعانی وثنیوں کا دیوتا بدروحوں کا سردار شیطان

بَہْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

بَہْلی

دو پہیے کی بیل گاڑی، جو رتھ سے مشابہ ہوتی ہے

بَہْلَا

مطمئن

بَہْلَہ

چمڑے کا دستانہ، جسے پہن کر شکرے یا باز وغیرہ کو ہاتھ پر بٹھاتے ہیں

بَہْلِیا

بہلی بان

بَہْلولی

مغلیہ عہد سے پہلے کا ایک تانبے کا سکہ جو روپے کا چالیسواں حصہ ہوتا ہے، موجودہ روپے کے ڈھائی پیسے کے برابر

بَہْلاوا

تفریح، دل بہلنے اور جی لگنے کی کیفیت

بَہْلاوْنا

رک: بہلانا (۱).

بَہْلَن

بہلنا (رک) سے اسم کیفیت.

بَہْلَور

ہندوستانی لکڑی کی ایک قسم جس سے ڈھول اور طبلے وغیرہ بنائے جاتے ہیں

بَہْلِیم

ایک مسلم قبیلے کا نام جو موجودہ بھارت میں میرٹھ اور ڈاسنا کے درمیان آباد ہے

بَہْلاو

بہلاوا

بَہْلاوَٹ

رک: بہلاوا.

بَہْلِیدَر

زشت رو آدمی

بَہْلی بان

بہلی کا چلانے والا، وہ شخص جو بہلی کے پرزوں کو کھولنے باندھنے اور بیلوں کو ہنکانے کے فن سے واقف ہو

بَہْلَہ دار

(لفظاً) ہمیانی یا بٹوے والا، (مرداً) روپیے پیسے والا.

بَہْلانا پُھسْلانا

تسلی دینا، تشفی دینا، ٹال مٹول کرنا، دھوکہ دینا، فریب میں رکھنا، باتوں سے خوش کرنا، خوش کرنا، طبیعت کو بحال کرنا

بَہْلَہ بَرْدار

خزانچی

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعْل کے معانیدیکھیے

بَعْل

baa'lबा'ल

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: بَعَلَ

بَعْل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چند مامی دیوتاؤں اور بتوں کا نام جن کی پرستش عموماً بنی اسرائیل کرتے تھے؛ قوم یونس کے بت کا نام؛ مصریوں اور شامیوں کا بڑا دیوتا جسے وہ خالق سمجھتے تھے، عرب میں خالص سونے کا ایک بہت بڑا بت
  • زوج؛ سردار

English meaning of baa'l

Noun, Masculine

बा'ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरब के प्राचीन देवताओं और बुतों का नाम, मिस्रियों और शामियों का बड़ा देवता जिसकी पूजा होती थी, अरब में शुद्ध सोने का एक बहुत बड़ा बुत
  • पति, शौहर, सरदार

بَعْل کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعْل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعْل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words