تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَعل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَعل کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
نَعل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- جوتی ، جوتا ، پاپوش ، کفش
- وہ لوہے کا حلقہ جو جوتے کے تلے میں ایڑی پر مضبوطی کے واسطے لگا دیتے ہیں ۔
- محرابی شکل کا آہنی حلقہ جو گھوڑوں ، خچروں اور بیلوں وغیرہ کے کھروں پر لگاتے ہیں تاکہ ان کے کُھرگھسنے سے محفوظ رہیں
- وہ نعل نما لکڑی یا پتھر کا بھاری کندا جو پہلوان ورزش کرتے وقت یا اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کی غرض سے اٹھاتے ہیں ، نال
- (قماربازی) وہ نقدی جو قمارخانے کا مالک ہر داؤ پر لیتا ہے ، نال
- کمان یا نیام کی شام جو اس کی نوک پر لگی ہوتی ہے ۔
- وہ نذرانہ یا خراج جو ماتحت بادشاہ یا ریاست اپنے سے زبردست بادشاہ کو دے ، باج ، نال
- (فقہ) عورت (شاذ) ۔
- ۔(ع۔ بالفتح ۔کفش)مذکر ۱۔ جوتی۔ پاپوش۔ جوتا ۲۔(ف) گھوڑے یا بیلوں کے پاؤں میں لگانے کا آہنی حلقہ۔ (باندھنا گرنا۔ جڑنا کے ساتھ)۔؎
Urdu meaning of naa'l
- Roman
- Urdu
- juutii, juutaa, paaposh, kafash
- vo lohe ka halqaa jo juute ke tale me.n u.Dii par mazbuutii ke vaaste laga dete hai.n
- mahiraabii shakl ka aahanii halqaa jo gho.Do.n, khachchro.n aur bailo.n vaGaira ke khuro.n par lagaate hai.n taaki un ke khuraghasne se mahfuuz rahe.n
- vo naal numaa lakk.Dii ya patthar ka bhaarii kundaa jo pahlavaan varzish karte vaqt ya apnii taaqat ka muzaahara karne kii Garaz se uThaate hai.n, naal
- (qamaarbaazii) vo naqdii jo qimaar Khaane ka maalik har daa.o par letaa hai, naal
- kamaan ya nayaam kii shaam jo us kii nok par lagii hotii hai
- vo nazraanaa ya Kharaaj jo maatahat baadashaah ya riyaasat apne se zabardast baadashaah ko de, baaj, naal
- (fiqh) aurat (shaaz)
- ۔(e। baalaftah ।kafash)muzakkar १। juutii। paaposh। juutaa २।(pha) gho.De ya bailo.n ke paanv me.n lagaane ka aahanii halqaa। (baandhnaa girnaa। ju.Dnaa ke saath)।
English meaning of naa'l
Noun, Masculine
- horseshoe, shoe, sandal, pair of slippers with wooden soles, slippers
ना'ल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- घोड़े के खुर पर चढ़ाया जाने वाला लोहा
- जूता, पादुका, घोड़े या बैल आदि के पाँव में जड़ा जानेवाला लोहे का हल्क, जूते में जड़ा जाने- वाला लोहे का हल्कः ।
- जूता, पादुका, घोड़े या बैल आदि के पाँव में जड़ा जानेवाला लोहे का हल्क, जूते में जड़ा जाने- वाला लोहे का हल्कः ।
نَعل کے مرکب الفاظ
نَعل سے متعلق محاورے
نَعل سے متعلق کہاوتیں
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَعلِ ماتَم
انتہائے غم کی علامت (کسی زمانے میں گھوڑے کے نعل کو گرم کر کے بطور اظہار ِغم سینے پر داغتے تھے) ۔
نَعل اَسپی مِحراب
(معماری) گھوڑے کے نعل کی طرح کی گولائی دار محراب ، گھڑ نعلی محراب (Horse Shoe Arch) ۔
نَعلَین مُبارَک
(احتراماً) دونوں جوتے ؛ جوتیاں (کسی بزرگ یا قابل احترام ہستی خصوصا ً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی جوتیوں کے لیے مستعمل) ۔
نَعلی مَقناطِیس
نعل کی شکل کا بنا ہوا مقناطیس ، نعل نما مقناطیس ، انگریزی حرف یو (U) کی شکل کا مقناطیس ۔
نَعلَین دَر بَغَلَین
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتوں کو بغل میں دباکر رکھنا چاہیے تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے پاس ، اپنی چیز اپنے قبضے میں ۔
نَعلَین تَحتُ العَینَین
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے ؛ اپنا مال اپنے سامنے رکھنا ہی بہتر ہے
نَعْل ہائے سُم
کسی چوپائے یا گھوڑے کے سموں پر جڑے ہوئے نعل جن میں گھسنے کے بعد دھار پیدا ہو جاتی ہے ۔
نَعْل بَند
نعل باندھنے کا کام کرنے والا، نعل لگانے والا، بیل، خچر اور گھوڑوں کے سموں میں نعل جڑنے والا
نَعْلِ اَسْپ
گھوڑے کا نعل ؛ وہ آہنی حلقہ جو گھوڑے کے سموں پر حفاظت کے لیے لگاتے ہیں ؛ گھوڑے کے سموں میں سے نکالا ہوا ، گھسا ہوا نعل ۔
نَعْلِ بَہا
وہ خراج یا محصول جو بطور نذرانہ کوئی نواب، رئیس یا بادشاہ اپنے ملک کی آمدنی میں سے حسب اقرار زبردست بادشاہ یا شہنشاہ کو دے، باج، نعل بندی کی رقم
نَعْل دَر آتِش ہونا
بہت بے قرار ہونا ، تلملانا ؛ حسد یا کسی اور وجہ سے سخت تکلیف اور بے چینی میں مبتلا ہونا ۔
نَعْل دَر آتِش ہو جانا
بہت بے قرار ہونا ، تلملانا ؛ حسد یا کسی اور وجہ سے سخت تکلیف اور بے چینی میں مبتلا ہونا ۔
نَعْلَین تَحْتُ العَین
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) دونوں جوتیاں دونوں آنکھوں کے سامنے یعنی جوتے اپنی آنکھوں کے سامنے ہی رکھنے چاہییں تاکہ کوئی چرا نہ لے
کانڑا نَعْل
(نعل بندی) ایک قسم کا نعل جس کا رُخ دوسرے رُخ کی نسبت موٹا بنا ہوا ہو ، اس قسم کا نعل عموماً اُس گھوڑے کے لگایا جاتا ہے جس کے پیر جلنے میں ایک طرف کو گرتے ہیں اور آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوجاتے ہیں .
ٹھوکَر یا نَعْل
باڑ دار نعل ، وہ نعل جس کے بیچ کے حصے پر چھوٹی سی اُبھری ہوئی کور یا کگر بنی ہوئی ہو جو سُم پر باہر کے رخ سے صحیح بیٹھ جائے .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
lamha
लम्हा
.لَمْحَہ
a minute, a moment
[ Dada Ji ko har lamha ghar ki fikr satati rahti hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shu'uur
शु'ऊर
.شُعُور
wisdom, intelligence
[ Falij se muta.assir shakhs ka andaruni su'oor hamesha karahta rahta hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaarvaa.n
कारवाँ
.کارْوَاں
united for mutual protection on a journey, caravan
[ Karvan tajir ne apna maal arzan (Cheap) farokht kar diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
naashta
नाश्ता
.ناشتَہ
breakfast
[ Shahida ne thoda sa intizam nashta ka kar liya tha wahi aage rakh diya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
daa'vat
दा'वत
.دَعْوَت
invitation
[ Faisal ne apne bachche ki taqrib-e-wiladat mein rishtedaron ke sath padosiyon ki bhi dawat ki ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
faroKHt
फ़रोख़्त
.فَروخْت
sale, disposal
[ Zaid ghulami ki halat mein Makke aa kar farokht hue ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'ishaa.iya
'इशाइया
.عِشائِیَہ
dinner
[ Mahfuz Ali Sahab ne apne ghar par ishaaiya diya tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shab
शब
.شَب
night, night time
[ Chand-Raat mein bachche Eid ki khushi mein shab-bedari karte the ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
valiima
वलीमा
.وَلِیمَہ
marriage feast
[ Nafis ka nikah kiya gaya aur baad mein walima bade paimane par kiya ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
zuhraana
ज़ुहराना
.ظُہْرانَہ
lunch, mid-day or afternoon meal
[ Shahzad ne dawat-e-walima mein zuhrana ka intizam kia tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (نَعل)
نَعل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔
