تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بالُو گَھڑی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بالُو گَھڑی کے معانیدیکھیے
بالُو گَھڑی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ریت کی گھڑی، دو شیشے کے بیضوی ظرف نوکدار طرف سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں ایک میں ریت بھری ہوتی ہے جو باریک چھید میں سے نیچے کے برتن میں ایک گھنٹے میں گر جاتی ہے اسے الٹ دیتے ہیں تو پھرنیچے کے برتن میں گرنے لگتی ہے اس سے وقت کا اندازہ لگاتے ہیں
English meaning of baaluu-gha.Dii
Noun, Feminine
- sandglass, hourglass
बालू-घड़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रेत की घड़ी, दो शीशे के अंडाकार बर्तन जो नोक की ओर से जुड़े हुए होते हैं एक में रेत भरी होती है जो महीन छेद में से नीचे के बर्तन में एक घंटे में गिर जाती है उसे उलट देते हैं तो फिर नीचे के बर्तन में गिरने लगती है इस से समय का अनुमान लगाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بالُو گَھڑی)
بالُو گَھڑی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔