تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت" کے متعقلہ نتائج

بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت

اوچھے کی پِیت بالُو کی بِھیت

کم ظرف آدمی کی محبت اور ریت کی دیوار برابر ہے نہ اس کو ثبات نہ اس کو قیام۔

اوچھے کی پِرِیت اور بالُو کی بِھیت

بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت

کم ظرف کی محبت پائدار نہیں ہو سکتی ، اوچھی طیبعت والے اپنے محبوب سے بھی نباہ نہیں سکتے

بالُو کی بِھیت

ناپائدار چیز، فنا ہونے والی شے، وہ چیز جس کی بے ثباتی میں کوئی شک نہ ہو

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت کے معانیدیکھیے

بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت

baaluu kii bhiit ochhe kii miitबालू की भीत ओछे की मीत

English meaning of baaluu kii bhiit ochhe kii miit

  • love/ friendship of a selfish can not be everlasting or strong

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words