تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نادان کی دوستی بالو کی بِھیت" کے متعقلہ نتائج

نادان کی دوستی بالو کی بِھیت

بیوقوف اورکم عقل کی دوستی ریت کی دیوار کی طرح ناپائیدار ہوتی ہے

بالُو کی بِھیت

ناپائدار چیز، فنا ہونے والی شے، وہ چیز جس کی بے ثباتی میں کوئی شک نہ ہو

نادان کی دوستی، جی کا زِیاں

بیوقوف کی دوستی میں سراسر جان کا خطرہ ہے

بالُو کی بِھیت چھے کی مِیت

کم ظرف کی محبت پائدار نہیں ہو سکتی ، اوچھی طیبعت والے اپنے محبوب سے بھی نباہ نہیں سکتے

بالُو کی بِھیت اوچھے کی مِیت

اوچھے کی پِیت بالُو کی بِھیت

کم ظرف آدمی کی محبت اور ریت کی دیوار برابر ہے نہ اس کو ثبات نہ اس کو قیام۔

کَمِینے کی دوسْتی بالُو کی بھیٹ

کمینے کی دوستی پائدار نہیں ہو سکتی، کم اصل کی دوستی کا کوئی اعتبار نہیں

اوچھے کی پِرِیت اور بالُو کی بِھیت

بالُو کی بِھیت اوچھے کا سَنْگ، پَرتُرِیا کی پِرِیت تتلی کا رَنگ

کم ظرف کی دوستی کبھی قائم نہیں رہ سکتی جس طرح کہ رنڈی یا کسی کی محبت جو تتلی کے رنگ کی طرح دلکش ہونے کے باوجود ختم ہو جاتی ہے

اوچھے کی پِرِیت ، کَٹاری کا مَرنا ، بالُو کی بِھیت ، اَٹاری کا چَڑْھنا

کم ظرف کی دوستی میں سراسر نقصان۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نادان کی دوستی بالو کی بِھیت کے معانیدیکھیے

نادان کی دوستی بالو کی بِھیت

naadaan kii dostii baaluu kii bhiitनादान की दोस्ती बालू की भीत

ضرب المثل

نادان کی دوستی بالو کی بِھیت کے اردو معانی

  • بیوقوف اورکم عقل کی دوستی ریت کی دیوار کی طرح ناپائیدار ہوتی ہے
  • جاہل کی دوستی کا کچھ قیام نہیں

    مثال - بھیت= دیوار

नादान की दोस्ती बालू की भीत के हिंदी अर्थ

  • मूर्ख एवं मंदबुद्धि की दोस्ती रेत की दीवार की तरह नश्वर अर्थात कमज़ोर होती है
  • जाहिल की दोस्ती की कुछ स्थिरता नहीं

    विशेष - भीत= दीवार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نادان کی دوستی بالو کی بِھیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نادان کی دوستی بالو کی بِھیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words